Babar
banner
babar11.bsky.social
Babar
@babar11.bsky.social
آپ کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ میرے بارے میں جاننے کی ضرورت ہو آپ کو۔ بس خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

اِک سوال ؛ وہ کون سی قوم ہے جو کرنا تو ناشتہ چاہتے ہیں لیکن اپنی ٹیم بھیجنا گوارہ نہیں کر رہے ؟ ایسی ڈرپوک قوم کا نام بتائیں.
November 18, 2024 at 9:06 PM
Reposted by Babar
اس امت کی لاج ننگ دھڑنگ سب مجاہدین نے رکھی ہے باقی تیل سونا دولت ایٹم بم سب بــکــواس ہیں
November 18, 2024 at 1:11 PM
56 اسلامی ممالک کے اتحاد سے زیادہ دلیر یہ مسلم باکسر ہے۔
#freepalasteen
November 18, 2024 at 6:32 AM
یہاں اس پلیٹ فارم پر سب نئے ہیں،
ایک عہد کریں کہ یہاں کوئی بھی کسی پوسٹ پر گالی نہیں دیگا، کوئی نفرتیں نہیں پھیلائے گا، کم از کم کوئی ایسا پلیٹ فارم تو ہو جہاں امن و امان کی فضا قائم ہو۔
جو دوست متفق ہوں تو لائک کرکے شئیر کریں شکریہ۔
November 18, 2024 at 5:30 AM
Follow me please 🥺
November 18, 2024 at 5:24 AM
اس پلیٹ فارم پر کوئی جانتا ہے مجھے ؟
November 18, 2024 at 5:23 AM
اچھی بات
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Babar
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
November 17, 2024 at 11:13 PM
قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست
وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج شاید آج۔
November 18, 2024 at 4:56 AM