Baba Kodda
babakodda.bsky.social
Baba Kodda
@babakodda.bsky.social
میں ہوں فیس بک والا بابا کوڈا!
ضیا کے دور میں جنرل موسی کے پاس کوئٹہ میں ایک اعلی نسل کا کتا ہوا کرتا تھا۔ پنڈی کے ایک جنرل صاحب کے پاس ایک کتیا تھی اور ان کی خواہش تھی کہ اس کی بریڈنگ کوئٹہ والے کتے سے ہو۔ کتیا کو کوئٹہ پہنچانے کیلئے پی آئی اے کے جہاز کی آپشن زیرغور آئی لیکن جنرل صاحب جہاز میں دستیاب سہولیات سے مطمئن نہ تھے۔
November 21, 2024 at 7:34 AM
‏آج سے کئی سال قبل عمران خان نے حکمت و دانش سے بھرپور ایک جملہ کہا تھا جو کہ شاید رہتی دنیا تک سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ اس جملے میں دانائی، حکمت، پولیٹیکل سائنس کی تھیوریز، سوشل ڈائنامکس، سماجیات، الغرض سب کچھ سما جاتے ہیں۔ یہ وہ جملہ ہے کہ جسے دنیا کا کوئی فلاسفر، کوئی دانشور رد نہیں کرسکتا۔
November 21, 2024 at 2:03 AM
‏عاصم منیر، بزنس کمیونٹی سے:
آپ اپنا پیسہ پاکستان میں لائیں اور انویسٹ کریں
بزنس کمیونٹی، عاصم منیر سے:
پین یکا، پہلے جنرل عاصم باجوہ، راحیل شریف، کیانی اور قمر باجوے کا سرمایہ پاکستان لاؤ، ہم بھی لے آئیں گے ۔ ۔ ۔
November 21, 2024 at 2:01 AM
‏انٹرنیٹ سے قبل انسانی شعور کی سطح اتنی بلند نہیں ہوا کرتی تھی۔ اس وقت سادہ لوح لوگ سرخ رنگ کی آندھی دیکھ کر سمجھ جاتے کہ ضرور کسی بے گناہ کا بالات کار ہوا ہوگا۔
آج کے دور میں ایسی توہمات ختم ہوچکیں۔ اب فیکٹس کا دور ہے۔
November 19, 2024 at 12:42 PM
‏حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے،
November 19, 2024 at 12:38 PM
‏ناایل مستری اور اس کے ٹاؤٹس نے پاکستان کی مزید بدنامی کروا دی۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش کا فیصلہ ہوا۔ عطا تارڑ، طلعت حسین، انصار عباسی سمیت عسکری فوطوں نے راگ الاپنا شروع کردیا کہ انصافیوں کی وجہ سے امارات نے پابندی لگائی۔
November 19, 2024 at 11:30 AM