Showbiz & News
babakod.bsky.social
Showbiz & News
@babakod.bsky.social
Your one-stop destination to discover the pulse of Showbiz and News by captivating photos, videos spotlighting the latest trends in entertainment and news.
اسرائیل کے شام کے تین بڑے فضائی اڈوں سمیت 100 سے زائد ملٹری اہداف پر حملے
اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ایک بفر زون پر بھی قبضہ کرلیا .
December 10, 2024 at 6:15 AM
مہاراشٹر کے ہر ضلع میں سرکاری گیسٹ ہاؤس ان جوڑوں کو محفوظ جگہ فراہم کر سکتے ہیں جنہیں اپنی ذات یا مذہب سے باہر شادی کرنے کے باعث خطرات کا سامنا رہتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور شیوکمار ڈیگے کی بنچ نے کہا کہ سرکاری گیسٹ ہاؤسز کے کچھ کمروں کو محفوظ گھر قرار دیا جا سکتا ہے۔
December 10, 2024 at 6:14 AM
اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا
حکومت دہشت گردوں کے بجائے پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
December 10, 2024 at 6:13 AM
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج
بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر
December 10, 2024 at 6:12 AM
جو 24 نومبر کو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہوگا، پی ٹی آئی
احتجاج مؤخر نہ ہی معطل ہوگا، ہمارے تین مطالبات ہیں
November 20, 2024 at 4:49 AM
حکومت کے اندر دوڑ لگی ہوئی ہے کہ اگلا وزیراعظم کس نے بننا ہے، رؤف حسن
November 20, 2024 at 4:49 AM
احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی نے سیاسی غلطی کی، 5 اکتوبر کو ڈی چوک اجازت سے پہنچے تھے، رانا ثناء اللہ
کوشش ہے کہ اس بار یہ عمل نہ دہرایا جاسکے، رانا ثناء اللہ
November 20, 2024 at 4:33 AM
It has promised to pay 5 million dollars for each hostage and to evacuate those involved in the process of release, including their families, from Gaza. Israeli Prime Minister Netanyahu
November 20, 2024 at 4:32 AM
Netanyahu offers $5 million to free hostages
It has also promised to evacuate the people involved in the release process along with their families from Gaza.
November 20, 2024 at 4:31 AM
برطانیہ میں ہزاروں کسانوں نے لندن پر دھاوا بول دیا۔
کسانوں کی بڑی تعداد ٹریکٹرز بھی ساتھ لے آئے اور انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر زبردست احتجاج کیا۔
انہوں نے حکومت سے ’وراثتی ٹیکس‘ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا خیال ہے کہ مذکورہ ٹیکس سے خاندانی کھیتوں اور خوراک کی پیداوار کو نقصان پہنچے گا۔
November 20, 2024 at 4:30 AM
In Britain, thousands of farmers stormed the capital, bringing tractors to Parliament
If the government does not change its stand, the farmers will disrupt the food supply.
November 20, 2024 at 4:29 AM
برطانیہ میں ہزاروں کسانوں کا دارالحکومت پر دھاوا، پارلیمنٹ کے سامنے ٹریکٹرز لے آئے
اگر حکومت نے اپنا موقف تبدیل نہیں کیا تو کسان خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال دیں گے.
November 20, 2024 at 4:28 AM
احتجاج، توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع
ہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل کا بیان
November 19, 2024 at 9:36 AM
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے.
November 19, 2024 at 9:35 AM
22 thousand personnel, 1200 containers called for to stop PTI dharna in Islamabad
The forces also demanded 40,000 tear gas shells and 50,000 rubber bullets.
November 19, 2024 at 9:34 AM
اسلام آباد کی پولیس نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت سے ہزاروں آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سمیت بڑے پیمانے پر انسداد فسادات کا سامان طلب کیا ہے کیونکہ دارالحکومت کی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت 10 روز سیاسی یا مذہبی سرگرمیوں پر عائد پابندی کو مزید دو ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔
November 19, 2024 at 9:33 AM
The price of gold in Pakistan has gone up, another big increase on the second day
After the increase, the price of gold per tola has become 2 lakh 73 thousand 500 rupees.
November 19, 2024 at 9:32 AM
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
November 19, 2024 at 9:32 AM
Pakistan Cricket Board (PCB) has appointed Shahid Aslam as the new batting coach of the national cricket team, he will perform duties in the tour of Zimbabwe and South Africa.
November 19, 2024 at 9:31 AM
ٹویوٹا کی کرولا کراس HV ہائی کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 94,49,000 روپے ہے جبکہ اس کی پرانی قیمت 98,49,000 روپے تھی۔
November 19, 2024 at 9:30 AM
بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
آئندہ سماعت پر حاضری معافی کی استدعا منظور نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا عندیہ
November 19, 2024 at 9:29 AM
بھارتی کلاسیکل فلم ’پتھر پنچالی‘ میں درگا کا کردار ادا کرنے والی بھارتی سینما کی عظیم اداکارہ اما داس نے دنیا کو خیرآباد کہہ دیا۔
ان کی عمر 84 برس تھی۔
November 19, 2024 at 9:28 AM
بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت
آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
November 19, 2024 at 9:28 AM
لیلی زبیری نے بتا یا کہ شارجہ کپ میں پاکستانی اداکاروں کو دعوت دی گئی تھی، وہاں پر بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار راج کپور سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے ملاقات میں مجھے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی۔
November 19, 2024 at 9:27 AM
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ عنقریب ریلیز ہورہی ہے۔
عامر خان اپنی پچھلی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے دو سال بعد سلور اسکرین پر دوبارہ جلوہ گر ہوں گے جو کہ رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
November 19, 2024 at 9:26 AM