Yusra (Baba ki Gurya)
banner
babakigurya.bsky.social
Yusra (Baba ki Gurya)
@babakigurya.bsky.social
نہیں دیا وہ شخص تو اُس کی چاہت سے بھی نکال مولا ۔۔
August 14, 2025 at 12:00 PM
زندگی نے تھکا دیا ورنہ جوانی سے بیزار کون رہتا ہے
یہ چاہتیں کسی اور کو دے مولا مجھے بس ذہنی سکون دے دے
August 13, 2025 at 10:55 AM
وہ تھپڑ جو انسان کو اُس کے مخلص ہونے پر پڑتا ہے
وہ اُسے بدل کر رکھ دیتا ہے ۔۔
August 13, 2025 at 10:39 AM
یاد ہو گا اسے ہر وعدہ وفا کا........ لیکن
یاد رکھنے سے کہاں وعدے وفا ہوتےہیں
August 12, 2025 at 12:26 PM
یہ نہ پوچھو شکایتیں کتنی ہیں تم سے۔۔۔
یہ بتاؤ تمہارا کوئی اور ستم باقی تو نہیں۔۔۔
August 12, 2025 at 9:39 AM
دنیا میں مخلص چیز ___دھوکہ ہے!!!
جو دل لگا کر دل سے دیا جاتا ہے
August 11, 2025 at 12:50 PM
عورت ایک ایسی کتاب ہے، جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا ہے۔
August 11, 2025 at 11:59 AM
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم

تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...
August 10, 2025 at 6:24 PM
کبھی بے وجہ اداسی کبھی وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
August 10, 2025 at 5:39 PM
جیسے گُزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں
اب زندگی پہ غور کی فُرصت نہیں مجھے
August 3, 2025 at 3:37 PM
فرطِ درد سے میں نے،انگلیوں کی پوروں پر
اشک جب سمیٹے تھے،آپ بھی تو بیٹھے تھے
August 3, 2025 at 2:33 PM
دن بھر جلائیں مَیں نے اُمیدوں کی مشعلیں
جب رات آئی، گھر کا دِیا تک بُجھا مِلا
August 2, 2025 at 8:03 AM
آنکھ میں نَم تک آ پہنچی ھُوں, اُس کے غم تک آ پہنچی ھُوں

پہلی بار محبت کی تھی, آخری دَم تک آ پہنچی ھُوں
August 2, 2025 at 6:51 AM
ممکن ہے ہر منظر سے اوجھل ہوجاؤں میں۔۔
August 1, 2025 at 4:27 PM
میرا ماننا ہے کہ خاص ہیں وہ لوگ جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں۔۔
August 1, 2025 at 4:12 PM
کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلہ مرگ
نگاہ دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا کوئی اعتبار نہیں.
August 1, 2025 at 11:56 AM
یہ کس مقام پہ سوجھی تُجھے بچھڑنے کی
کے اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے..
August 1, 2025 at 11:20 AM
اُداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا..

حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہیں..
July 27, 2025 at 9:55 PM
کب تک میرے تصور میں پھرے گا چپ چاپ
ممکن ہو تو کچھ دیر بھلا دے مجھ کو
July 25, 2025 at 8:05 PM
جب چھوڑ کر گیا تھا تب خیال ہی نہ تھا
اب کس گمان سے مجھے پکارتا ہے تو
July 25, 2025 at 2:24 PM
اے زندگی! بتا تری شوخی کہاں گئی؟
سر چڑھ کے بولتے ہوئے جادُو کہاں گئے؟
July 24, 2025 at 6:35 AM
کن بے دلوں میں پھینک دیا حادثات نے
آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں‌تازگی
July 23, 2025 at 8:09 PM
اپنے یوٹیوب، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یا فیس بک اکاؤنٹ کو مونیٹائز کرنا چاہتے ہیں؟

آج ہی حقیقی اور سستی انگیجمنٹ حاصل کریں!

ہمیں کیوں منتخب کریں؟
سستی قیمتیں۔
تیز ترسیل
محفوظ اور کارآمد خدمات

ہمیں واٹس ایپ کریں
0327-4608058

آج ہی شروع کریں اور اپنے چینل یا پروفائل کو فوری طور پر بڑھائیں!
July 8, 2025 at 4:02 PM
اپنے یوٹیوب، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یا فیس بک اکاؤنٹ کو مونیٹائز کرنا چاہتے ہیں؟

آج ہی حقیقی اور سستی انگیجمنٹ حاصل کریں!

ہمیں کیوں منتخب کریں؟
سستی قیمتیں۔
تیز ترسیل
محفوظ اور کارآمد خدمات

ہمیں واٹس ایپ کریں
0327-4608058

آج ہی شروع کریں اور اپنے چینل یا پروفائل کو فوری طور پر بڑھائیں
July 7, 2025 at 9:30 PM