عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
banner
azizuamroti.bsky.social
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
@azizuamroti.bsky.social
جی یو آء کا مشن ہے ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی ھمایت
#JamiatUlemaeslam
November 20, 2024 at 4:30 AM
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں
شکریہ
November 20, 2024 at 3:00 AM
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی hy
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 2:59 AM
Reposted by عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted by عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:16 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں پلیز مجھے فالو کریں
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 2:38 AM
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 2:33 AM