Aziz Khan Kalami
banner
azizpti.bsky.social
Aziz Khan Kalami
@azizpti.bsky.social
Social Activist Ideologically Imranist
Founder of Snow Kabaddi.
ایک ایک پل کا حساب ہوگا دنیا میں نہیں تو آخرت میں۔
December 21, 2024 at 5:11 AM
‏جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔ ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 20, 2024 at 7:03 AM
انشاءاللہ
December 19, 2024 at 3:49 PM
Stay strong harmeet Singh
December 15, 2024 at 3:26 PM
طاہر اشرفی دنیا کی واحد اشرفی ہے جسکی کی قیمت ٹکے کی نہیں
پر وزن ٹن سے بھی زیادہ ہے
December 11, 2024 at 1:47 PM
‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ذاتی خرچ سے ملٹری کورٹ میں قید خیبرپختونخوا کے 30 پارٹی کارکنان کے گھروں کو مالی امداد آج پہنچا دی گئی ہے۔
‏ہم اپنے عظیم کارکنان کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی کبھی بھولیں گے، علی امین گنڈاپور
December 8, 2024 at 3:21 AM
‏ان کی بھی کوئی سن لے۔
‏ ⁧‫#ظلم_کا_حساب_دو‬⁩
December 6, 2024 at 4:44 PM
December 5, 2024 at 5:17 PM
پوری دنیا پوچھ رہی ہے #گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 4:45 PM
‏تحریک انصاف والے مظاہرین تھے اگر وہ کہہ رہے ہیں کہ شہادتیں ہوئی ہیں تو یہ بات سچ ہے،
میری انٹرنیشنل میڈیا سے بات ہوئی ہے انہوں نے بھی کہا کہ ڈی چوک میں گولی چلی ہے لوگ مریں ہیں،
آج نہیں تو کل ڈیٹا سامنے آ ہی جائے گا کتنے لوگ جان سے گئے، نجم سیٹھی
November 30, 2024 at 5:28 PM
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
November 29, 2024 at 5:25 PM
*_🗯️📌‏سوال یہ ہے کہ جب ایک گملا تک نہیں ٹوٹا،نا کسی اہلکار کو کارکنان نے کچھ کہا نا ہی کوئی ہنگامہ کیا تو پھر ایسی کیا نسبت آئی کہ پر امن نہتے کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں؟_*
*_سوال اصل یہ ہے_*
November 29, 2024 at 12:58 PM

اسلام آباد سے واپسی پرآج ٹوٹے دل کے ساتھ سانحہ اسلام آباد میں مردان کے شہیدصدر علی کے قبر پر حاضری اورفاتح خوانی کی

یہ پانچ مرلہ زمین دو مہینے پہلے خریدی دوستوں سے کہا کہ پتہ نہیں یہاں پہلی قبرکس کی ہوگی
کیا پتہ تھا کہ جو زمین اس نے دوسروں کو دفنانے کیلئے خریدی اس میں پہلی تدفین اسی کی ہوگی۔
November 28, 2024 at 12:21 PM
اے اللہ شہید کی ادھوری دعا مکمل قبول فرما-

‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 4:53 PM
شرم کرو
ابھی تو ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تیرے طعنوں کا کیا جواب دیں۔ مخالف ہی سہی نسلی تو رہو۔ اتنا نیچے گرنے کی کیا ضرورت ہے
November 27, 2024 at 10:50 AM
ہم بڑی مشکل سے ابھی پیمز ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔
November 27, 2024 at 3:12 AM
Black Day
November 27, 2024 at 3:11 AM
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
November 26, 2024 at 9:23 PM
ڈی چوک پر شہید ہونے والے کارکن کے آخری الفاظ
November 26, 2024 at 9:22 PM
فجر نماز کی ادائیگی کے بعد ایک بار پھر اپنی منزل کی طرف روانہ
November 25, 2024 at 3:26 AM
کیا سے کیا کردیا
November 23, 2024 at 3:45 PM
*🚨💥پولیس اور حلیم عادل شیخ ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
November 23, 2024 at 3:07 PM
تمام ساتھی جو اسلام آباد مارچ میں آنا چاہتے ہیں یہ سب ساتھ لانا نہ بھولیے گا
November 21, 2024 at 4:50 PM
‏منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا سے پیپلزپارٹی کے ورکرز کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر اُٹھا لیا گیا ہم نے اشٹام لکھ کر دیا کہ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن پنجاب پولیس کہہ رہی ہے کہ لسٹ میں یہ لوگ پی ٹی آئی کے ہیں ! ندیم افضل چن کا انکشاف ۔۔۔
November 21, 2024 at 3:41 AM
ایک ایک خون کا بدلہ پنجاب پولیس سے لیا جائے گا ۔
انشاءاللہ
November 21, 2024 at 3:35 AM