Aziz.ur.Rehman
banner
azizjahanian.bsky.social
Aziz.ur.Rehman
@azizjahanian.bsky.social
PTI is my janun,,, Imran khan & shah mehmood Qureshi are my heroes...

20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹر وے , اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں۔
November 18, 2024 at 4:39 PM
نہ جانے کونسی آنکھیں ، وہ خواب دیکھیں گی ؟
وہ ایک خواب ،کہ جس کے انتطار میں ہم ہیں 🤍🥀
November 17, 2024 at 5:56 PM
24 نومبر کو پنجاب بڑا سرپرائز دے گا، پنجاب نے جتنی مار کھانی تھی کھا لی اب پنجاب حقیقی آزادی کی خاطر 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب بڑھے گا،

مہر شرافت
November 17, 2024 at 3:39 PM
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج اور ضروریات آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔
لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"
November 17, 2024 at 3:28 PM