Azhar naseem khan
banner
azharnaseemkhan.bsky.social
Azhar naseem khan
@azharnaseemkhan.bsky.social
وڈے پائن 🥰
June 18, 2025 at 5:23 PM
کینیڈا نے گودی میڈیا کو اُس عمارت کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جہاں G7 اجلاس ہو رہا تھا، اور مودی کو G7 رہنماؤں کی تصویر میں کھڑا ہونے کی اجازت نہیں ملی۔
لے گودی میڈیا مودی سے👇
میرے خدا! آپ کو اندر نہیں آنے دیا۔ 🤣🥲
‎#G7Summit
June 18, 2025 at 9:23 AM
*🔴‏ایر_انی ابا بیل اور پی آئی اے ۔*

*کل جب ایر_انی میزائل اپنی منزل اسرا_ئیل کی طرف محو پرواز تھے تو اس وقت پی آئی اے کی فلائٹ بھی اس ایریا سے گزر رہی تھی۔ پی آئی اے فلائٹ کے کیپٹن نے اپنے موبائل فون سے ایر_انی میزائلوں کی وڈیو بنائی۔ آپ بھی یہ تاریخی وڈیو دیکھیں۔*
June 17, 2025 at 7:03 PM
کربلا عراق میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قبر کے احاطے میں پاکستان کا جھنڈا لہرا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگائے جانے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
June 17, 2025 at 11:46 AM
مرشد عاصم منیر امریکہ میں 🇵🇰♥️
June 17, 2025 at 11:36 AM
ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے نواز شریف ۔امت مسلمہ کے فرضی لیڈر نے روزہ رکھا ہوا ہے
June 17, 2025 at 11:33 AM
*🚨ایرانی ٹیلی ویژن پر حملہ🗣️*
🇮🇷⚔️🇮🇱
*_🌎 لائیو کوریج کے دوران ایرانی ٹیلی ویژن پر حملہ🔥*
June 17, 2025 at 10:49 AM
ہم نے اس بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا یہ ٹیکس فری بجٹ ہے صحت اور تعلیم کے شعبے میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

~ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
June 17, 2025 at 10:46 AM