AzharMKhan3
azharmkhan3.bsky.social
AzharMKhan3
@azharmkhan3.bsky.social
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔

‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
November 19, 2024 at 10:35 AM
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
November 18, 2024 at 4:30 PM