banner
azharmallah.bsky.social
@azharmallah.bsky.social
Imran Khan zindabad ♥️
انگریزوں کے زمانے میں بھی کچھ درباری ہوا کرتےتھے جو چند ٹکو کےخاطر اپنوں کو مروایا کرتے تھے آج بھی وہ درباری ٹھٹھہ میں نظر آتے ہیں
December 23, 2024 at 3:01 PM