اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
بوجھو تو جانیں اور نام بتائیں
🤗🤗🤗

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
*اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب*
دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیف
ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیف
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں

آج سے 6برس قبل ایک سیاسی رہنما نے پیشنگوئی کی تھی۔جب باجوہ فیض اور ثاقب ناسور لنگڑے کا ظلم عروج پر تھا۔مرحوم مشاہداللہ خان صاحب کا کہا ہوا ایک ایک حرف سچ ثابت ہوا۔اللہ نے کیا سیاسی بصیرت دی تھی۔اور ان گنگار آنکھوں نے اپنی آنکھوں سے شیخ رشید ، فواد چوہدری شہباز گِل اعظم سواتی عمران خان کو روتے دیکھا