banner
azharaaheer.bsky.social
@azharaaheer.bsky.social
Reposted
نورالدین زنگی نے 557ھ میں جن دو نصرانیوں کو مدینہ منورہ میں پکڑ کر سزائے موت دی تھی وہ بھی مدینے میں ننگے پاؤں ہی چلتے تھے مگر ان کا مشن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم اطہر روضہ مبارک سے چوری کرنا تھا استغفراللہ، بشری بی بی نے ایک ایسے ہی کردار کو پھر بے نقاب کر دیا

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:28 PM