Muhammad Azeem
banner
azeemmayo.bsky.social
Muhammad Azeem
@azeemmayo.bsky.social
I'm just like you.
Interested in every field of life
تحریک انصاف اور حکومت کے مزاکرات ناکام.
November 25, 2024 at 3:47 PM
24 نومبر: اسلام آباد پولیس نے پنجاب، سندھ، ایف سی اور رینجرز سے 22 ہزار اہلکار مانگ لئے، 1200 کنٹینرز کی بھی ڈیمانڈ، 40 ہزار آنسو گیس کے شیل، 50 ہزار ربڑ کی گولیاں بھی مانگی ہیں، اہلکاروں کے کھانے اور ٹرانسپورٹ کےلئے لاکھوں روپے کا فنڈ بھی طلب۔۔!!
November 20, 2024 at 4:12 AM
مریم نواز کی اپیکس کمیٹی اجلاس میں علی امین گنڈا پور کے رویے کی شکایت، اہم شخصیت کی علی امین کو پختون خوا کے بجائے پنجاب میں متحرک ہونے کی ہدایت، علی امین پرسکون رہے، پارٹی پر جاری مشکلات کا بتایا، مریم نواز غصہ میں نظر آئیں۔ انصار عباسی کی خبر
November 20, 2024 at 4:12 AM
اہم ترین: کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اور ہائی کمشنر کو عمران خان سے ملنے کی ہدایت دینے سے متعلق 2 قراردادیں پیش۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 4:12 AM
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 7 سے 8 ایم پی ایز نے الگ گروپ بنا لیا
خبر ہے کہ وہ سب بڑے ٹھیکدار اور کسان ہیں اور وہ جیت کر آئے ہیں فارم 47 پر نہیں آئے
November 19, 2024 at 7:12 AM
چینی دو سو روپے کلو ہونے کا خدشہ
November 19, 2024 at 7:02 AM
دو روز بعد کرشنگ سیزن شروع ہورہا اور پنجاب حکومت نے گندم کے بعد گنے کی قیمت کا اعلان بھی نہیں کیا۔ کسان کی ایک اور فصل تباہ۔ حکومت فصلیں خریدنے کی بجائے کسانوں کو ٹریکٹر بیچ رہی۔ کسان کارڈ پر فراڈ الگ ہورہا۔ کسانوں نے 75 سال میں موجودہ وقت سے برا وقت نہیں دیکھا
#punjab #kisan #crop
November 19, 2024 at 7:00 AM
آئی سی سی نے چیمپئین ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
مبارک ہو چیمپئین ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی😍
November 19, 2024 at 6:54 AM
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعلی سطحی رابطہ۔
ممکنہ طور پر بریک تھرو کی کوششیں کی جا رہی ہیں اگر مذاکرات آگے بڑھے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہو سکتا ہے۔حکومت کی ایک اعلی شخصیت کا رابطہ پی ٹی آئی سے ہوا ہے اور رابطہ مثبت رہا ہے۔

انصار عباسی کی رپورٹ۔
November 19, 2024 at 6:52 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچیں گے ۔ذرائع
اڈیالہ روڈ پر سیکورٹی الرٹ کر دی گئی
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج پر مشاورت ہو گی
November 19, 2024 at 6:52 AM
سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔
November 19, 2024 at 6:52 AM
@bsky.app on Fire 🔥🔥🔥🔥
#Pakistan
November 18, 2024 at 9:12 PM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 7:12 PM
فیصل آباد کا 14 برس کا عبدالقدیر رات کو انڈے بیچتا تھا، کل شام گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، والدین ساری رات ڈھونڈتے رہے۔ آج پلاسٹک میں لپٹی لاش ملی، ملزموں نے زیادتی کے بعد بچے کا گلا کاٹ کر قتل کیا۔

اَج آکھاں وارث شاہ نوں، کِتھوں قبراں وِچوں بول😭
November 18, 2024 at 5:31 PM
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
November 18, 2024 at 1:22 PM
اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی عائد۔۔!!
#PTI
November 18, 2024 at 1:19 PM
فری لانسرز نے اپنے VPN کی رجسٹریشن نہیں کرائی تو اُنہیں سالانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، 30 نومبر تک ڈیڈ لائن ، پھر سارے غیر رجسٹرڈ VPN بند، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کی وارننگ
#PTI #VPN #Social_Media
November 18, 2024 at 1:19 PM
پاکستانیوں کے لیے عرب امارات کے ویزوں پر سختیوں کا معاملہ
پاکستانی سیاست،احتجاجوں میں ملوث ہیں. بعض پاکستانی ڈگریوں کی تصدیق جعلی طریقے سے کرتے ہیں، پاکستانی شہریوں کا چوری، دھوکہ دہی، بھیک مانگنے، جسم فروشی اور منشیات میں ملوث ہونے کا تناسب دیگر ممالک سے زیادہ ہے،یو اے ای حکام
November 18, 2024 at 1:18 PM