Azee
banner
azai24.bsky.social
Azee
@azai24.bsky.social
جی کل تھے آج بھی وہ صاحب حکومت ھیں
یہ ان کا ذہن ہے جو انقلاب مانگتا ہے
December 28, 2024 at 5:28 PM
گزر ہی جائیں گے یہ دن یوں جستجو کرتے
تمہارے ساتھ خیالوں میں گفتگو کرتے
December 22, 2024 at 11:54 AM