آزاد پرندہ
banner
azadpiranda.bsky.social
آزاد پرندہ
@azadpiranda.bsky.social
میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں
آجا میں ہواؤں میں اڑا کے لے چلوں
Reposted by آزاد پرندہ
‏آپ کے پیدا ہونے کے پانچ منٹ بعد وہ آپ کے نام، قومیت، مذہب اور خاندان کا فیصلہ کریں گے اور آپ اپنی باقی زندگی خاموشی سے ان چیزوں کا دفاع کرتے ہوئے گزاریں گے جو آپ نے نہیں چُنیں۔

آرتھر شوپن ہاور
November 18, 2024 at 2:44 PM
Reposted by آزاد پرندہ
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
November 18, 2024 at 1:01 PM