Ayubspeak
banner
ayubspeak.bsky.social
Ayubspeak
@ayubspeak.bsky.social
Ayub speak is a Social media Urdu news platform
follow us for news and information
Pakistan zindabad ♥️ 🇵🇰
Pak army zindabad ♥️ 🇵🇰
ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب کا نقصان پہنچایا نیپرا رپورٹ جاری نیپرا نے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹس برائے مالی سال 2023-24 جاری کردیں
December 10, 2024 at 6:26 PM
پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
#ayubspeak
December 1, 2024 at 7:39 AM
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 300 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے یہ مقدمات سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے عوامی اجتماعات کے ذریعے راستے بند کرنے، اور پولیس اہلکار کے اغوا جیسے الزامات کے تحت درج کیے گئے ہیں
#ayubspeak
November 25, 2024 at 12:23 PM
فلپائن کی نائب صدر سارہ ڈوٹیرٹے کی جانب سے صدر کو قتل کی سرعام دھمکی
#ayubspeak
November 25, 2024 at 10:09 AM
‏24 نومبر کو کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:محسن نقوی کا دو ٹوک موقف
#ayubspeak
November 22, 2024 at 10:24 AM
عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی
#ayubspeak
November 21, 2024 at 1:11 PM
عمران خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
جسمانی ریمانڈ تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ پر دیا گیا
#ayubspeak
November 21, 2024 at 10:34 AM
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا
#ayubspeak
November 21, 2024 at 8:20 AM
خواجہ سراؤں کیلیے گریڈ 15 اور اس سے نیچے کی آسامیوں میں کوٹہ مختص خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کیلیے آسامیوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خیبر پختونخوا سول سرونٹس قوانین میں ترمیم کر کے خواجہ سراؤں کیلیے کوٹہ مختص کیا گیا
November 20, 2024 at 3:41 PM
جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہر اور علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے
#ayubspeak
November 20, 2024 at 2:36 PM
پشاور انٹرنیشنل کرکٹرفخرزمان الخدمت بنوقابل آئی ٹی سنٹرکاافتتاح کررہے ہیں #ayubspeak
November 20, 2024 at 2:34 PM
فی تولہ سونا 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا۔ فی دس گرام سونا 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے کا ہوگیا ہے #ayubspeak
November 20, 2024 at 2:00 PM
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
مسلم لیگ ن نے بھی پی اے سی کی سربراہی کے لیے پی پی کی حمایت کا اشارہ دے دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ایک خط ارسال کیا ہے
November 20, 2024 at 1:51 PM
بنوں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ 12 جوان شہید، فائرنگ کے تبادلے میں6 خوارج ہلاک
سکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کی جانب سے چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنائی داخل ہونے کی کوشش ناکام ہونے پر خوارج نے بارود سے بھری گاڑی پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی آئی ایس پی آر
November 20, 2024 at 12:46 PM
سموگ کی صورتحال میں بہتری پنجاب حکومت کا لاہور اور ملتان میں کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کل سے باقاعدہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی تمام تعلیمی ادارے پونے نو بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے تعلیمی اداروں کو نئے ایس او پیز پرعملدرآمد کرنے کا حکم
November 19, 2024 at 7:03 PM
جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:37 PM