Pakistani 🇵🇰
banner
ayubreport.bsky.social
Pakistani 🇵🇰
@ayubreport.bsky.social
Pakistani Student journalist follow us for news and information
Pakistan zindabad 🇵🇰
January 17, 2025 at 9:30 PM
2025 کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20 روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج #UrduNews #Pakistan #ayubspeak
January 2, 2025 at 4:02 PM
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا
شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں
واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے
#UrduNews #BreakingNews
January 1, 2025 at 9:29 AM
تو دوستو ڈیوڈ وارنر کونسی ٹیم میں ہونا چاہیے ۔ لاہور قلندر کی ویسے پہلی پک ہے فخر زمان اور ڈیوڈ وارنر کی اوپننگ جوڑی ہو گئی?
#PSL10 #PSL2025 #PSL102025 #HBLPSL10 #HBLPSLDraft #hblpsl2025 #pakistan
January 1, 2025 at 9:28 AM
جوس بٹلر نے آئی پی ایل 2025 سے اپنا نام واپس لے لیا۔
اور انہوں نے باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025 کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ 😍❤️
.
.
.
.
#JosButtler #psl2024 #PSLDraft #PSL #PSL10
December 27, 2024 at 4:25 PM
ارے آئی سی سی بھی پاگل ہے افغانستان کو ٹیسٹ کھلا رہی ہے زمبابوے 586🙈🙈🙈
December 27, 2024 at 4:18 PM
آخر کار نسیم شاہ کی سپیڈ ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کا ہندسہ کراس کر گئی ہے 👍

۔

#PAKvSA | #NaseemShah
December 27, 2024 at 1:05 PM
December 15, 2024 at 2:25 PM
🚨بریکنگ نیوز:🚨

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

#ImadWasim #cricket #PAKvSA #PakVsSA #t20cricket #BabarAzam
#PakistanCricket
December 13, 2024 at 1:53 PM
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے ـــــ 8 🐣ہے وہ دوسرے پر ہیں اور عمر اکمل 10🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے
#babarazam
December 11, 2024 at 7:09 PM
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے آفریدی 8 🐣کے ساتھ دوسرے پر اور عمر اکمل 10 🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے
December 11, 2024 at 6:54 PM
زخم کھا لیں گے لیکن اس بار توہین برداشت نہیں کریں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو پیغام
November 28, 2024 at 7:52 PM
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی ہے
November 28, 2024 at 9:28 AM
November 26, 2024 at 2:31 PM
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 300 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے یہ مقدمات سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے عوامی اجتماعات کے ذریعے راستے بند کرنے، اور پولیس اہلکار کے اغوا جیسے الزامات کے تحت درج کیے گئے ہیں
November 25, 2024 at 12:24 PM
‏24 نومبر کو کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:محسن نقوی کا دو ٹوک موقف
November 22, 2024 at 10:22 AM
حارث سہیل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیدیا
ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور نہ ہی میرا ایسا کوئی ارادہ ہے، پوری توجہ اس کھیل کو جاری رکھنے پر ہے جو مجھے پسند ہے
November 21, 2024 at 4:22 PM
‏شرجیل انعام میمن کا وزیراطلاعات پنجاب کو جواب، عظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلام کریں، پانی پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں، شرجیل میمن
November 21, 2024 at 3:47 PM
عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئے گا وہ گرفتار ہوگا محسن نقوی
November 21, 2024 at 1:14 PM
عمران خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
جسمانی ریمانڈ تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ پر دیا گیا
November 21, 2024 at 10:17 AM
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا
November 21, 2024 at 8:17 AM
خواجہ سراؤں کیلیے گریڈ 15 اور اس سے نیچے کی آسامیوں میں کوٹہ مختص خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کیلیے آسامیوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خیبر پختونخوا سول سرونٹس قوانین میں ترمیم کر کے خواجہ سراؤں کیلیے کوٹہ مختص کیا گیا
November 20, 2024 at 2:46 PM
پشاور انٹرنیشنل کرکٹرفخرزمان الخدمت بنوقابل آئی ٹی سنٹرکاافتتاح کررہے ہیں
November 20, 2024 at 2:33 PM
جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہر اور علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے
November 20, 2024 at 2:14 PM
فی تولہ سونا 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا۔ فی دس گرام سونا 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے کا ہوگیا ہے
November 20, 2024 at 2:02 PM