M Tauseef Ahmed
banner
ayousufpk.bsky.social
M Tauseef Ahmed
@ayousufpk.bsky.social
Education & Politics 🇵🇰
Writer ✍️
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز کو آپس میں ویلڈ کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی ۔
November 23, 2024 at 4:58 PM
‏اڈیالہ جیل کے واش روم کی موجودہ صورتحال ۔

قوم کا حقیقی خادم نیازی جیل میں بیٹھ کر بھی اسموگ کم کرنے کے لیے درخت لگا رھا ھے
😆😆

اس مشقتی کا معلوم کرو جس نے نیازی کو بیج سمیت پپیتا کھلایا تھا ۔
سیلیوٹ ھے یار اسکو ۔۔
😂😂😂😂
November 22, 2024 at 4:20 PM
‏پارہ چنار میں اہل تشیع حضرات نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو آگ لگانے کے علاوہ پاکستان کا جھنڈا اتار کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور سنا ھے پاکستانی جھنڈا بھی نذر آتش کر دیا ۔
سر جی امن ؟
🫡
November 22, 2024 at 3:37 PM
‏جس انداز سے یہ پاؤں مار رھا ھے انقلاب آئے نہ آئے زلزلہ ضرور آئے گا ۔
😆😆😆🤦
November 22, 2024 at 3:35 PM
‏چال میں کیا کمال رعب ھے یار ❤️
November 22, 2024 at 3:33 PM
‏زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹمتا هے ۔

اے ھوا اسے بھی گل کر دے گزر چکی رات اب کون آتا ھے ۔

اب ذکر نہ چھیڑ مستی کا اب نام نہ لے پیمانے کا ۔

جب ساقی ھی نہ رھا پھر لطف ھے کیا میخانے کا ۔
November 22, 2024 at 3:29 PM
‏Exclusive Clip 🔥

📌میں مولانا فضل الرحمان صاحب سے شادی کرنا چاھتی ھوں ۔

📌جو میرا پیغام ان تک پہنچائے گا میں اسے ایک لاکھ روپے انعام دوں گی ۔

📌مولانا اس دور کے ارتغرل غازی ھیں۔

📌میں انکو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاھتی ھوں ۔

📌میں مولانا صاحب کے ساتھ ملکر انڈین فوجی گراوں گی
November 21, 2024 at 3:54 PM
‏آج کے زمانے میں احساس دنیا کی قیمتی اور نایاب چیزوں میں سے ھے ۔
ایک ھے لفظ احساس اور ایک ھے اس لفظ کی حقیقت ۔
نوٹ : اپنا رویہ اور مزاج ویڈیو دیکھ کر ایسا بنانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ناں ھم لوگ بھی ۔
آخر سامنے والا بھی تو انسان ھی ھے 🥲
November 21, 2024 at 2:37 PM
‏اچھا حسن نثار کے اسٹائل بھی خوب ھیں گفتگو کرنے کے 😆😆

کہہ رھے یہ ھے پاکستان کا اصلی تعارف کہ خزانہ ھے نہیں مگر وزیر خزانہ موجود ھے ۔

😂😂😂🤦
November 21, 2024 at 2:27 PM
‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲
‎#FreePalesitne
🇸🇩🇸🇩🇸🇩
November 21, 2024 at 12:11 PM
‏آج رات 8 بجے جیو نیوز پر مولانا فضل الرحمان صاحب کا حامد میر کے ساتھ اہم انٹرویو ھے ۔
حالات حاضرہ کے حوالے سے دلچسپ ھوگا سنئیے گا ضرور ۔
November 20, 2024 at 2:10 PM
‏اڑی بابا یہ تو کھلم کھلا اقرار کر رھا کہ نیازی کے تمام کیسز بوگس ھیں اور وہ نا حق قید میں ھے ۔
سر کو ایسا نکمے آدمی کی سفارش کس نے کی تھی ؟
😂😂🤦🙏🙏
November 20, 2024 at 1:18 PM
پرائم منسٹر صاحب کی بات پر اب کون اعتماد کرے گا ؟
حال ھی میں ججز کا
ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا
جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا۔
اور غریب کے حصے میں کیا آیا ؟
November 20, 2024 at 4:28 AM
#JamiatUlemaeIslam

اچھا جی کلوز ❌
اب جس کو فالو بیک چاھیئے وہ کسی بھی ٹوئیٹ کے کمنٹ میں ھینڈل مینشن کرتا رھے یا بتاتا رھے تو جیسے ھی نظر آئے گا فالو بیک ملتا رھے گا ۔
November 19, 2024 at 7:42 PM
#JamiatUlemaeIslam

یہ دیکھیں جاتے جاتے تقریبا سو افراد کو فالو بیک دینے کی نیت تھی مگر شاید لمٹ لگ کر دوبارہ ریٹرن ھو گئے ۔
جبکہ میں انکو فالو بیک دے چکا ھوں ابھی ۔
خیر کوئی بات نہیں لیٹ نائٹ پھر ان سب کو فالو بیک لازمی دینا ھے ۔
November 19, 2024 at 5:16 PM
#JamiatUlemaeIslam

اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
November 19, 2024 at 4:56 PM
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کی نیو ایپ بلیو سکائی پر تحریک انصاف والے نظر نہیں آ رھے ۔
😂😂😂
November 19, 2024 at 4:53 PM
#JamiatUlemaeIslam

یہ کونسے افلاطون ھیں جو فالو کر کے انفالو کر رھے ھیں ؟
کئی شکایات موصول ھو رھی ھیں ۔
میری عزت خراب مت کریں ۔
ورنہ عنقریب شروع ھونے والی پروموشن لسٹ میں انکا نام داخل نہیں کیا جائے گا ۔
کان 👂 کھول کر سن لیں
November 19, 2024 at 4:35 PM
🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨

جمعیت علمائے اسلام پاکستان آج رات 9 بجے بلیو سکائی پر اپنا پہلا ھیش ٹیگ ٹرینڈ شروع کرنے جا رھی ھے ۔
تمام دوست نماز عشاء اور کھانے سے فارغ ھو کر جلد از جلد بلیو سکائی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔
شکریہ 🙏
November 19, 2024 at 2:26 PM
750 سے اسٹارٹ کیا تھا 1100 ھو گئے ۔
ابھی ایک ساتھ 350 لوگوں کو فالو بیک دیا ۔
بقیہ کو ان شاءاللہ لیٹ نائٹ ۔
ٹینشن مت لیں سب کو فالو بیک ملے گا ۔
اور سنائیں ڈرائی فروٹ کھانا شروع کردیا کہ نہیں ؟
😂😂
November 19, 2024 at 2:17 PM
مولانا فضل الرحمان صاحب کا اللہ تعالیٰ کے ھاں کیا مقام ھے سنئیے مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی زبانی ۔۔
ھم مانیں یا نہ مانیں مولانا فضل الرحمان صاحب اللہ تعالیٰ کے ھاں مانا جا چکا ھے ۔
November 19, 2024 at 12:23 PM
السلام علیکم دوستوں کیسے ھیں آپ اور آپکا یہاں بلیو سکائی کا ورک کیسا جا رھا ھے ؟
مکمل ایکٹو رھیں سوشل میڈیا پر اسلام ، ختم نبوت اور پاکستان کا مقدمہ جاندار انداز میں لڑیں ۔
آپ بھی لنچ کر لیں میں بھی لنچ کر کے سو جاؤں گا پھر عصرکے لیے اٹھوں گا۔
یہ تھوڑا یوتھیوں کو بھی لنچ میں گھاس ڈال دوں بس ۔
😂😂
November 19, 2024 at 9:11 AM
جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔
اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔
فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
November 19, 2024 at 5:15 AM
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
November 19, 2024 at 5:00 AM
علامہ اقبال رحمہ اللہ کے بعد اگر پاکستانی قوم کو کسی نہ جگایا ھے تو وہ ویڈیو لیک کے ٹوٹے ھیں ۔ منقول
😂😂😂🙏
Good night with sweet dreams 💤😴
November 18, 2024 at 10:48 PM