ayoub123457.bsky.social
@ayoub123457.bsky.social
دلجان بلوچ جو کہ ایک ڈاکٹر تھے ان کو ان کے کلینک سے گرفتار کر کے لاپتہ کر دیا گیا 4 مہینے گزر گئے لیکن دلجان بلوچ واپس نہیں آئے ۔
دلجان بلوچ کو رہا کرو۔
November 18, 2024 at 7:11 PM