ayezahmed.bsky.social
@ayezahmed.bsky.social
"-ضروری نہیں کسی چیز کا مل جانا ہی دعا کی قبولیت ہے ,بلکہ کسی چیز کا دور ہو جانا بھی دعا کی قبولیت ہے کیونکہ انسان کے لیے کیا بہتر ہے,یہ صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے ,!🌸✨
November 20, 2024 at 10:31 AM