ایان خان نعمان
banner
ayankhan786.bsky.social
ایان خان نعمان
@ayankhan786.bsky.social
💔*_سانحہ ڈی چوک💔_

پاکستان زِندہ باد عمران خان زندہ باد

*_🔥💫✍️ کیا ضرورت تھی الیکشن کرانے کی بتا دینا تھا کے وزیراعظم بھی آرمی چیف وزیر صدر بھی آرمی چیف وزیر خزانہ بھی آرمی چیف وزیر داخلہ بھی آرمی چیف۔۔۔!!!_*

*_😢💔😢_*
یوتھیوں سے پنگا بالکل نہیں جے چنگا 😂😁😁😂
7 روپہ نو کم کیےوایس لو منحوس بھکاری کی آواز بند کرو
April 13, 2025 at 5:21 PM
‏افغانستان کے ساتھ 6 ملکوں کا بارڈر لگتا ہے لیکن دہشت گردی صرف پاکستان میں ہی کیوں ہوتی ہے اگر افغانستان ہی پاکستان میں دہشت گردی کا زمہ دار ہے تو باقی پانچ ملکوں میں دہشت گردوں کیوں نہیں ہوتی؟

کیا ہمارا پلاٹ ہی رولے والا ہے؟؟
March 4, 2025 at 6:12 PM
‏26 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ نے گولیاں چلوا کر نہتی عوام کا قتل کیا۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
February 10, 2025 at 5:03 PM
‏حسینہ واجد والا ہی ٹچ دیا ہے۔۔۔
January 8, 2025 at 4:17 PM
‏پورے پاکستان کی یہ دعا ہے کہ پاکستان کے کپتان عمران خان، اللہ کے حکم سے انشاء اللہ جلد ہمارے درمیان ہوں گے ایک بار پھر پاکستان کی فضاؤں میں ”میرے پاکستانیوں“ کی آواز گونجے گی۔ انشاء اللہ

‎#2025YearOfImranKhan
January 1, 2025 at 2:13 AM
‏بھارت کے پہلے سکھ وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے، بھارتی میڈیا

من موہن سنگھ 1932 میں پاکستان کے ضلع چکوال کے ایک گاؤں گاہ میں پیدا ہوئے تھے جہاں انہوں نے چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی اور 2004 سے 2014 تک  کانگریس کی جانب سے بھارت کے وزیر اعظم رہے
December 26, 2024 at 5:49 PM
Happy Birthday Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah❤️
December 25, 2024 at 4:28 AM
‏اللہ کی امان میں بھائ ❤️
December 24, 2024 at 4:38 PM
‏*🚨وہ وقت زیادہ دور نہیں جب عمران خان بغیر مذاکرات کے جیل سے باہر آ جائیں گے، اور وہ صورتِ حال اس حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ موجودہ مذاکرات کا موقع حکومت کے پاس شاید آخری ونڈو ہے۔ حبیب اکرم*
December 23, 2024 at 4:00 AM
‏یہ فٹ پاتھ پر سویا شخص ملک ادریس ہے جو آج شہید ہو گیا 💔
December 22, 2024 at 4:24 PM
Imran khan’s message🛑
December 20, 2024 at 1:56 PM
FREE IMRAN KHAN
December 20, 2024 at 12:23 PM
‏معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ لاہور سے گرفتار ۔۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
December 15, 2024 at 4:14 PM
‏جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ~

‎#دسمبر15_یوم_شہداء
December 15, 2024 at 3:19 PM
‏ناروال کے علاقے ظفر وال میں اسلام آباد کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام
December 15, 2024 at 6:48 AM
‏اِس شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم زمہ داری دی ہے

حافظ کا کیا بنے گا اب 😜
December 15, 2024 at 4:27 AM
‏آپکو سب کچھ مل جائے گا لیکن عمران خان نہیں ملے گا۔ عمران ریاض خان
December 13, 2024 at 4:45 PM
اسلام علیکم صبح بخیر
December 12, 2024 at 6:10 AM
‏تو ہو جائے مقابلہ
دیکھتے ہیں عوام میں مقبول اور لاڈلا کون ہے
December 11, 2024 at 3:57 PM
💪💪
December 10, 2024 at 4:59 AM
‏"مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار اڈیالہ کا چانسلر عمران خان نیازی ہوگا، اپنی سیکیورٹی خود رکھوں گا"۔حسن ایوب کا اعلان

siasat.pk/threads/913214/‎
December 10, 2024 at 4:54 AM
‏کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ ابو آپ نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 9, 2024 at 6:05 PM
🖐🏾🖐🏾
December 9, 2024 at 3:06 PM
‏علی الصبح ، انور مقصود صاحب کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقلی کی خبر پڑھ کر ورطہ حیرت میں مبتلا ہوں کہ اب سسٹم کو اس 85 سالہ شخص سے بھی خطرہ تھا شاید!!!!
December 8, 2024 at 6:19 AM
🚨‏رحیم یار خان شوگر ملز میں گنے کا وزن کم تولنے پر کسان اور مل انتظامیہ آمنے سامنے۔ مل انتظامیہ نے ڈنڈا فورس نکال لی، کسانوں نے بھی ڈنڈے نکال لیے۔ ’’کسان دوست‘‘ پنجاب حکومت فی الحال خاموش
December 6, 2024 at 5:31 PM