ayan718.bsky.social
@ayan718.bsky.social
ویرے
رچرڈ گرینل بولداں
December 25, 2024 at 3:52 PM
بیرسٹر گوبر صاحب عوام کو بیوقوف نہیں بناو۔آج ڈی چوک والے کیس کی سماعت تھی جوکہ آپ کے لیٹ پہنچنے کی وجہ سے موخر ہوئی۔اسکا جواب آپ دو آپ کس کے کہنے پر لیٹ پہنچے۔کیا آپ نے ڈی چوک شہیدوں کا سودا کر دیا۔اسکا جواب دینا پڑے گا۔اگر کیس لڑنا آپکے بس میں نہیں تو یہ سیٹ چھوڑ دو۔
December 23, 2024 at 10:17 AM
December 2, 2024 at 3:08 PM
December 1, 2024 at 1:54 PM