Nadeem
axnadim.bsky.social
Nadeem
@axnadim.bsky.social
جن کی بلڈنگ کو تھوڑا سا نقصان پہنچنے پر تم تڑپ اٹھے تھے، تمہارے سو سے زائد بندے مر جانے پر وہ ذرا بھی نہیں تڑپے۔۔ کیونکہ
"تم کیڑے مکوڑے ہو "
November 23, 2024 at 6:00 PM
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم حرام کے کام کر رہا ہے ۔۔ اوہ میرا مطبل وی پی این لگا کے ٹویٹ کر رہا ہے
November 18, 2024 at 6:36 PM
یہاں کے کھرب پتی۔۔۔۔ اور لندن میں بنک کرپٹ۔۔۔
بوجھو یہ نمونے کون ہیں؟؟ اور کس گولے کے ہیں؟؟
November 18, 2024 at 5:45 PM