Owais
awesi.bsky.social
Owais
@awesi.bsky.social
نیلے آسمان سے سب دوستوں کو سلام 😊
November 17, 2024 at 5:19 PM
Reposted by Owais
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
November 17, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Owais
"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام"

⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی

🔻: 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے
11 ہزار خواتین کو مویشیوں کی فراہمی #Punjab #PMLN
November 17, 2024 at 12:47 PM
Reposted by Owais
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین تھوڑی دیر پہلے بذریعہ وٹس ایپ نجم سیٹھی کا ایک کلپ دیکھنے کو ملا جس میں چار منٹی گفتگو میں سیٹھی صاحب نے نوازلیگی کشتی “ سوکھے” پر پہنچا کر تسلی سے ٹھوکی دی ہے جس پر مورخ کو سیٹھی پائن کا میاں جی کے ساتھ کشتی میں چپو مارنے کا منظر یاد آگیا
November 17, 2024 at 4:27 PM