Muhammad Hashim
banner
awanhashim467.bsky.social
Muhammad Hashim
@awanhashim467.bsky.social
"Sharing the latest news and insights from around the Pakistan. Stay informed, stay connected. News updates with clarity and accuracy. 🌍📢"
سوال پوچھتے ہیں یہ معصوم کیا قصور تھا ہمارا ہمارے بچوں کا ہمارے والدین کیوں گولی چلائی
کیوں قتل کر ڈالا ہمیں 😭
December 12, 2024 at 1:52 AM
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
#Imran_Khan
#PTI
December 10, 2024 at 1:46 PM
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
#PTI
#Imran_Khan
December 10, 2024 at 1:38 PM
ابھی رکو تھوڑا صبر کرو ابھی تو حساب دینا ہیں گولی کیوں چلائی
December 9, 2024 at 1:50 AM
یونیسیف اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل خوشگوار موڈ میں .
#Imran_Khan_804
December 7, 2024 at 10:45 AM
سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے
غریب کی چمڑی کا تیل نکال کر امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت کو تگڑا کیا جا رہا ہے جبکہ
ان پڑھ جاہل غریب پٹواری مہنگائی کی تکلیف برداشت نا کرتے ہوئے اپنے پچھواڑے پر ہاتھ رکھ کر رو بھی رہا ہے اور امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت بڑھنے پر ناچ بھی رہا ہے ۔
December 7, 2024 at 5:09 AM
ائی جی خیبر پختونخوا پولیس نے باہمی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی نوٹیفکیشن جاری
December 6, 2024 at 12:50 PM
@imrankhanpti.bsky.social Khan's announcement of #civil_disobedience movement and boycott campaign in #Pakistan from December 14
December 6, 2024 at 12:45 PM
‏ میرج ہال میں شادی پر 10% وِد ہولڈنگ ٹیکس لگے گا۔ فرض کریں ہال کا بل 5 لاکھ روپے بنا تو 50 ہزار روپے ٹیکس۔ باقی اوپر اسٹاک مارکیٹ، نیچے مہنگائی، اس معیشت کو چاٹتے رہیں اور ٹیکس دیتے رہیں۔ ابھی کل پنجاب میں وزرا، مشیروں، ایم پی ایز کی تنخواہ بھی بڑھائی گئی۔ مزید ٹیکس بھی لگیں گے
December 6, 2024 at 12:39 PM
پاک فوج کو سلام

موٹروے پولیس کو سلام

بس ایک سوال گولی کیوں چلائی ظالم
December 6, 2024 at 11:25 AM
🚨🇵🇰سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے جبکہ عوام مہنگائی میں دن بدن اضافہ ۔
December 6, 2024 at 7:47 AM
December 5, 2024 at 2:56 PM
Pakistan's inexperienced side thrashes Zimbabwe with a 10-wicket victory and takes an unassailable lead in the series!

Scoreboard - tinyurl.com/yt4pma55
#cricket
#Pakistan
December 3, 2024 at 1:22 PM
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 6:26 AM
عمران خان کو کچھ پتہ نہیں تھا کہ 26 نومبر کو کیا ہوا ہے، ہم نے آج شہدا کے بارے میں بتایا، اُنہوں نے سب سے پہلے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، عمران خان نے کہا کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ پُرامن مظاہرین پر گولی چلائے، اُنہوں نے پیغام دیا کہ جو شہید ہیں، اُنکےلئے پوری قوم قرآن خوانی کرے۔"بیرسٹر گوہر
#IK
December 2, 2024 at 1:12 PM
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!!

عمر دراز گوندل

#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 10:31 AM
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 9:10 AM
کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی سب کا ایک ہی سوال تھا #گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 9:05 AM