Aslam Awan
banner
awanaslamawan.bsky.social
Aslam Awan
@awanaslamawan.bsky.social
Journalist, Analyst and Researcher.
خیبرپختونخوا: ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ
گزشتہ 10 ماہ کے دوران 1 ہزار 41 مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی۔ متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد پشاور میں جبکہ دوسرے نمبر پر ضلع بنوں پائی گئی، جہاں نو سو کے قریب آئی وی پازیٹیو افراد پائے جاتے ہیں
December 11, 2024 at 4:22 PM
نادر زمان خان کنڈی
ایس ای آپریشن سرکل واپڈا ڈیرہ اسماعیل خان تعینات
December 2, 2024 at 4:56 PM
مطیع اللہ جان کے خلاف فیک نیوز کے ذریعے ریاست کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔۔
تاہم مطیع اللہ نے رینجر اور پولیس فائرنگ سے مرنے والے پی ٹی آئی کے 100 کارکنوں کی نعشیں پولیس کو دیکھا دیں
November 28, 2024 at 9:43 AM
دیر آید درست آید کے مصداق اسلام آباد انتظامیہ نے افغان شہریوں پر وفاقی دارالحکومت میں رہائش اختیار کرنے کے لئے ڈی سی سے این او سی حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ۔مقامی سیاست میں افغانوں کی شمولیت کی وجہ سے کئی لاینحل مسائل پیدا ہوئے، اکثر دیکھا گیا کہ افغان شہری ڈیورنڈ لائن+
November 28, 2024 at 7:40 AM
بشری بی بی اور گنڈہ پور ڈی چوک چھوڑ کر نکلنے لگے تو مشتعل کارکنان ان کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور لاٹھیاں مارنے لگے۔
November 28, 2024 at 5:49 AM
زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر !
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں.
November 22, 2024 at 12:18 PM
خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہداہت

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے تمام محمکوں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیا

ممبران اسمبلی اور وزراء کی سیکیورٹی پہ مامور پولیس اہلکاروں کو بھی اپنے اضلاع سے باہر جانے سے روک دیا گیا، مراسلہ
November 21, 2024 at 4:53 PM
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
(کہاوت)
November 20, 2024 at 7:03 AM
عوام پر بھاری ٹیکسز ، مہنگی ترین بجلی/ گیس کے بلوں کا بوجھ ڈال کر حکومت نے پہلے اراکین اسمبلی کی مراعات پھر ججوں کی تنخواہیں تین سو گنا بڑھائیں اور اب اسلام آباد کے مہنگے سیکٹر میں دس دس کروڑ کے پلاٹ پندرہ لاکھ میں اعلی عہدوں والے بیوروکریٹ کو دیکر عوام کے زخموں پہ نمک پاشی کی گئی۔
November 19, 2024 at 12:58 PM
سندھ وادی کے 5 ہزار اور 9 سو سال پرانے رنگ
امن دے رنگ
خوشحالی دے رنگ
فطرت دے رنگ ❤️🌹
November 19, 2024 at 12:13 PM
ڈیرہ اسماعیل خان۔ گنجان آباد شیخ یوسف چوک پر ٹریفک پولیس نے ٹرکوں کو روک کر روڈ بند کر رکھا ہے حالانکہ ٹرکوں کو سائیڈ پر کھڑا کر کے عوام کو تکلیف سے بچایا جا سکتا تھا
November 19, 2024 at 5:13 AM
صبح سویرے وزیر داخلہ محسن نقوی اچانک مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچ گئے دونوں رہنماؤں کا ملک کی موجودہ صورتحال پر بات چیت مولانا فضل الرحمن نے پاکستان کے مفادات کو ہمیشہ مقدم رکھا، محسن نقوی ، ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستان کے عوام ہیں مولانا فضل الرحمن
November 19, 2024 at 5:07 AM