Awan
awan1953.bsky.social
Awan
@awan1953.bsky.social
Peace,Love,HumanityFirst,Tolerance, Patience,
‏سب سے اہم مولویوں کو مسجد تک محدود ہونا چاہیے اور اس ملک کے آئین کو مذہبی کی بجائے انسانیت کی بنیاد پر ہونا چاہیے تب ہی یہ ملک ترقی کے راستے پر آ سکتا ہے۔ اللہ اس ملک کے حکمرانوں کو ہدایت دے آمین
‏⁦‪#Lastcall‬⁩
November 24, 2024 at 8:06 PM
ملک فرقہ وارانہ تشدد اور انارکی کی لپیٹ میں ہے، پھر بھی یہ مسلط کردہ حکومت اپنی نااہلی میں اندھی، بہری اور بالکل بے شرم ہے۔
November 23, 2024 at 11:11 PM