Multan Discovery HD
banner
awaissubhani615.bsky.social
Multan Discovery HD
@awaissubhani615.bsky.social

Multan (مُلتان) is a city in Punjab, Pakistan, located on the bank of Chenab River. Multan is one of the five largest urban centres of Pakistan in 2023,
This Channel is any updates about Multan from Multan_Discovery HD.
*یہ دیواریں بولتی ہیں خدمت کی بات*
*یہ راہداریاں رکھتی ہیں انسانیت کی ذات*
*جو آیا یہاں، لوٹا سکون لے کے*
*یہ محض اسپتال نہیں، دعا کا در ہے۔*

*لوکیشن نشتر 2 ہسپتال ملتان❤️*

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
August 3, 2025 at 6:19 PM
*صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔*

کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔
یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
July 25, 2025 at 4:51 PM
شکیل احمد ولد عباس، 09 جولائی 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ گلگشت ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
July 9, 2025 at 6:35 PM
عبدالہادی ولد ممتاز احمد، 08 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ امیر آباد ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
July 9, 2025 at 4:19 AM
*ماہ نور ولدارشد، اس کی عمر 05سال ہے۔07 جولائی، 2025 سے داتاکالونی ،گراس ،منڈی ملتان سے لا پتہ ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
July 8, 2025 at 6:44 PM
*محمد اعجاز ولد محمد اسلم، 05 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ شجاعبادد،ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
July 8, 2025 at 7:30 AM
*پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔*

*کل 27 جون بروز جمعہ یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ 06 جولائی بروز اتوار یوم عاشورہ ہوگا۔*
June 26, 2025 at 4:22 PM
نعمان علی ولد محمد نیاز, 12 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 30 سال ہے اور ممتاز آباد ملتان سےلاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
June 15, 2025 at 3:07 PM
عید الاضحٰی کے موقع پر پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام مختلف فلائی اوورز پر لائٹس کا خوبصورت منظر.

#Multan #PHA #Multan_Discovery #BreakingNews
June 9, 2025 at 4:06 PM
*السلام علیکم ملتان،*

درختوں کے فوائد، کل دوپہر ملتان آرٹس کونسل چوک کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا ایک شخص اپنے بچوں کے ساتھ ٹھنڈے سائے میں مزے سے بیٹھا ہے دل کو بہت خوشی ہوئی اور ایک مثبت پوسٹ کے لیے فوٹو بنا لی۔

ملتان میں انشاء اللہ آنے والے وقت میں کامیاب شجر کاری کریں گے۔

#Plantation
June 9, 2025 at 6:36 AM
*ملتان کے سب سے بڑے وٹس ایپ ایچ ڈی نیوز چینل کی جانب سے تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں آج عید منانے والے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
June 7, 2025 at 7:37 AM
*ملتان ریلوے اسٹیشن چھاؤنی ملتان*

بہت سے مسافر ملتان سے اپنے اپنے علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کرنے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں اپنی منزل تک پہنچائے آمین۔
June 5, 2025 at 6:08 AM
*وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔*

پنجاب حکومت نے عید الضحی کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں 6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا، صوبہ پنجاب میں 6 جون جمعہ سے 9 جون پیر تک چار چھٹیاں کردی گئیں۔
June 2, 2025 at 4:49 PM
*وفاقی حکومت نےملک بھرمیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔*

*ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری۔*
June 2, 2025 at 2:49 PM
*شاہ رکن عالم گھر پر فائرنگ دیوار پر گولیوں کے نشانات۔*

ملتان: شاہ رکن عالم کے علاقے میں تین نامعلوم کار سوار ملزمان نے دن دیہاڑے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جبکہ فائرنگ کے بعد گھر کی دیوار پر گولیوں کے نشانات وڈیو میں واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں تاہم فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔
June 2, 2025 at 11:06 AM
پاکستان ترکیہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد کمانڈر ابو یاسر التُرکی گرفتار

ابو یاسر التُرکی کو ترکی میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے

اور وہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا.
June 1, 2025 at 2:41 PM
*1 تا 3 جون حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح کا 772 واں عرس مبارک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
June 1, 2025 at 11:43 AM
*ملتان میں بڑھتی گرمی کے باعث دیواروں پر اے سی لگائے جا رہے ہیں۔*

*لوکیشن: چونگی نمبر 01، ملتان*

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
June 1, 2025 at 11:43 AM
ملتان گزشتہ رات ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بس نہر نوں بہار میں جا گری۔
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
June 1, 2025 at 7:28 AM
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن
May 31, 2025 at 6:41 PM
السلام علیکم ملتان،
ملتان میں بڑھتی گرمی کی شدت میں ٹھنڈے پانی کی بوتلیں عوام میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
اللہ پاک اس کار خیر میں حصہ ملانے والوں کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین۔
اگر آپ بھی اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03035743024
May 31, 2025 at 11:23 AM
*بھارتی فوج نے پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرائے جانے کا اعتراف کرلیا۔*

پاکستان کے ہاتھوں 6 بھارتی طیارے گرائے جانے سے متعلق امریکی جریدے کے سوال پر بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے کہا کہ بھارتی طیارے گرنے سے زیادہ یہ اہم ہے کہ وہ کیوں گرے، طیارہ گرایا گیا؟
May 31, 2025 at 10:56 AM
*ملتان: شہر کے درج ذیل علاقوں کو کل 31 مئی بروز ہفتہ صبح 5:30 بجے سے 10:30 تک بجلی کی سپلائی مطل رہے گی۔
May 30, 2025 at 12:32 PM
سوشل میڈیا پر وائرل عیدالاضحی کی چھٹیوں کا یہ نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔
May 30, 2025 at 11:19 AM
*محسن ملت ڈاکٹر عبد القدیر خان کی لکھی ہوئی تحریر

#Multan_Discovery #Multan #Awais #BreakingNews
May 29, 2025 at 5:32 AM