Personal account. Equal opportunity offender!
YT Channel: http://youtube.com/@ASMTodayy
IG: asm165
awaissaleemblog.wordpress.com
فیز۱) کوئی جنگ ونگ نئیں ہونی، سب نورا کشتی ہے۔ ساڈا باوا چھڈو
فیز۲) وہ حملے کر رہے ہیں، یہ جواب کیوں نہیں دیتے؟ ساڈا باوا چھڈو
فیز۳) یہ کیا جواب دیاہے؟ اتنی جلدی جنگ ختم کیسے ہوسکتی ہے؟ ساڈا باوا چھڈو
فیز۴) وہ ہوتا تو جنگ ہی نہیں ہونی تھی۔ ساڈا باوا چھڈو

2) کب کہنا ہے اور کب نہیں کہنا
3) کس سے کہنا ہے اور کس سے نہیں کہنا
احترامِ آدمیت اور معاشرت کے بنیادی اصول ہیں، اگر اب تک نہیں سیکھا تو کوشش ضرور کیجئے ۔۔۔
2) کب کہنا ہے اور کب نہیں کہنا
3) کس سے کہنا ہے اور کس سے نہیں کہنا
احترامِ آدمیت اور معاشرت کے بنیادی اصول ہیں، اگر اب تک نہیں سیکھا تو کوشش ضرور کیجئے ۔۔۔
میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب
۔۔ جوش ملیح آبادی ۔۔
میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب
۔۔ جوش ملیح آبادی ۔۔
پھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
۔۔ کیف بھوپالی ۔۔
#DriveToWork
پھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
۔۔ کیف بھوپالی ۔۔
#DriveToWork
اک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
۔۔ ساحر لدھیانوی ۔۔
#DriveToWork
اک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
۔۔ ساحر لدھیانوی ۔۔
#DriveToWork
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
۔۔ قمر جلالوی ۔۔
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
۔۔ قمر جلالوی ۔۔
منجدھار میں بسنے والے نے ساحل پر جوت جگائی ہے
۔۔ میرا جی ۔۔
منجدھار میں بسنے والے نے ساحل پر جوت جگائی ہے
۔۔ میرا جی ۔۔