awaisrahim64.bsky.social
@awaisrahim64.bsky.social
*فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی، فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے، اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ*
November 18, 2024 at 4:02 PM
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"

اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،

ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،

"اسٹیٹ بنک پاکستان"

شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
November 18, 2024 at 3:51 PM
‏اپنی اولاد ایک دفعہ ملاقات کرنے تک نہیں آئی اور
دوسروں کی اولاد کو کہہ رہا ہے میری رہائی کے لیے باہر نکلو
November 18, 2024 at 3:50 PM
November 18, 2024 at 2:29 PM
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ۔۔۔
November 18, 2024 at 2:22 PM
November 18, 2024 at 4:43 AM