Awais
awaisqarn.bsky.social
Awais
@awaisqarn.bsky.social
آرمی چیف کے دورہ پشاور اور سیاسی جماعتیں کے رہنما بڑے آرام سے اپنے ابو کی باتیں سن رہے تھے جس میں وہ لوگ بھی شامل تھے جس خود کو بڑے آنٹی اسٹبلشمنٹ سمجھتے ہیں مگر ہے نہیں ۔۔۔
کیا ابو کے دورہ پشاور سے امن آجائے گا
یا پھر Kpk کو ڈالری جنگوں کےلئے لہولہان کیا جا رہا ہے ۔
January 16, 2025 at 4:39 AM
ګورې! خو ګوره د نظره به شې
د سترګو توره د نظره به شې

ستا د اوږدو زلفو بلا واخلمه
ګرځې سرتوره، د نظره به شې

ځه چې په زخم کې دې ونغاړمه
د څړیکې شوره د نظره به شې

یوې خندا دې لیوني کړل یاران
مه خانده نوره، د نظره به شې

مست لیوني درنه چاپېره ګرځي
د مینې کوره، د نظره به شې

صابر
December 7, 2024 at 8:24 AM
سانڈا پور اور بشرا عمران سمیت پی ٹی آئی کی ساری قیادت بیغرت نکلی اور ہم یہ پہلے بھی کہہ رہے تھے لیکن پی ٹی آئی والے کارکن برا مان رہے تھے لیکن آج انہیں خود یقین ہوگیا ۔
گولیاں کارکنان پر برسائی گئی اور مرے صرف کارکن اور بیغرت قیادت محفوظ رہی ۔
November 28, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Awais
here is only one solution & that is for this department to understand that its only job is to:

GO BACK TO THE BARRACKS & DEFEND OUR BORDERS!
(ایمان مزاری)
November 26, 2024 at 12:49 PM
ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ علی امین غنڈاپور فوج کا سانڈ ہے لیکن پہ ٹی آئی والے اس بات کو رد کرتے تھے ، لیکن کارکنان سمجھ گئے ہیں کہ اس لئے ان کے سر پر بوتل ماری کیونکہ وہ ھیے احتجاج کےلئے تھے مگر گاڑی میں آرام س بیٹھے تھے اور گولیاں کارکنان کھا رہے تھے اب پی ٹی آئی والوں کو سمجھ آگئی ۔
November 27, 2024 at 3:21 AM
🚨
بنوں کینٹ پر حملہ ہوا ہے اور کراس فائرنگ جاری ہے ۔
November 27, 2024 at 2:17 AM
سیکورٹی فورسز کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کنٹینرز کو آگ لگانا انتہائی قابل مذمت ہے ۔
November 26, 2024 at 7:40 PM
پی ٹی آئی کے ورکرز کو جاننا چاہئے کہ خان کو کس نے جیل میں ڈالا ہے اور اگر انقلاب لانا ہے تو اصل دشمن کو پہچانے اور ان کی پتلونیں اتار کر چھیپڑیں کروادے تو ہم بالکل پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ۔
November 25, 2024 at 10:12 AM
گنڈا پور کا قافلہ کہاں تک پہنچا ۔
November 25, 2024 at 10:10 AM