awaismuhammad.bsky.social
@awaismuhammad.bsky.social
Reposted
پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے برطانوی پاکستانی بزنس کونسل کے چیئرمین سے ملاقات سے پہلے معروف آئی ٹی کمپنیوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔ اس میٹنگ میں برطانیہ کی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
November 21, 2024 at 11:33 AM
Reposted
24 نومبر پاکستان کی تاریخ کا دوسرا 8 فروری ثابت ہوگا۔ نوجوان تاریخ کا دھارا بدل دیں گے۔ عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین
اوریا مقبول جان کی رہائی کے بعد اظہرصدیق ایڈووکیٹ، شاکر محمود اعوان اور محمد اویس سے ملاقات میں گفتگو۔۔
November 22, 2024 at 12:08 AM