Muhammad Awais
awaismahar.bsky.social
Muhammad Awais
@awaismahar.bsky.social
نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز
تجھ سے ملے بغیر نومبر گزر گیا
November 29, 2024 at 4:00 PM
حرم میں موجودہ اور سابقہ شوہر کے ساتھ پھرنا
عدت میں نکاح کرنا
ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا
اور زعم ہے کہ "شریعت کے ٹھیکیدار " بھی وہی ہیں
#یہ-کیا-اٹھا-لائے-ہو
November 23, 2024 at 10:47 AM
‏نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں

#احمدمشتاق
November 18, 2024 at 7:21 PM
ماشاءاللہ
🤭
November 18, 2024 at 7:13 PM
اس لئے چوبیس نومبر کی کال دی ہے خان صاب نے
November 18, 2024 at 12:19 PM
‏تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا

#بشیربدر
November 18, 2024 at 2:36 AM
دل اک تپش میں پگھلتا رہے تو اچھا ہے
چراغ طاق میں جلتا رہے تو اچھا ہے

وہ عشق ہو کہ ہوس ہو مگر تعلق کا
کوئی بہانہ نکلتا رہے تو اچھا ہے

#عرفان-صدیقی
November 18, 2024 at 1:36 AM