@RichardGrenell
@RichardGrenell
اور یہ اس لئیے ہوا ہے کہ ہم CPEC کے ساتھ ہیں۔ چین کی دُشمنی اب امریکی ادارے کھل کر کررہے ہیں اور شکار پاکستان بن رہا ہے۔
یہ ہیں امریکہ دوستی کے ثمرات۔
اللہ پاکستان کو ان خبیث امریکی اداروں سے نجات دلواۓ۔ آمین۔

9 مئی کے ساتھ 26 نومبر بھی شامل کر دیا ہے
سپریم کورٹ کے 3 موسٹ سینئر حجز کی سر براہی میں جے آئی ٹی تحقیقات کرے دونوں واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے بغیر تحقیقات نا مکمل ہیں
ناحق قید میں موجود لوگوں کے کیسز ختم کریں
عمران خان کا جیل سے بذریعہ علیمہ خان پیغام

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا

#HistoryInTheMaking
#HistoryInTheMaking