(1) کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا
(2)سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
(3) زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں جاتا