Attaullah Tarar
banner
attaullahtarrar.bsky.social
Attaullah Tarar
@attaullahtarrar.bsky.social
This is a Fan Page Account
پہلے پاکپتن سے بھاگی اب یہاں سے بھاگ گئی۔۔۔
‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 12:27 PM
بات ایک دفعہ پھر پٹھانوں کی غیرت تک پہنچ گئی کیونکہ ان کے مطابق پاکستان میں صرف پٹھان قوم ہی غیرت مند رہ گئی ہے۔۔۔
November 25, 2024 at 10:22 AM
یہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے اسکی غنڈہ گردی کی حرکتیں دیکھیں۔۔۔
اسی شخص نے پہلے گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور اج پھر توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔۔۔
مگر ریاست اور حکومت خاموش تماشی بنی ہوئی ہے۔۔۔
November 25, 2024 at 7:46 AM
بشریٰ بی بی کی بات #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو پر یوفون کا پرانا ایڈ یاد آگیا
مینے سوچا کیوں نہ ن لیگ کے چاہنے والوں کو بھی ایڈ یاد دلایا جائے
November 23, 2024 at 5:49 AM
خاوند کو خاتم النبیین اور محمد الرسول اللہ پڑھنا نہیں اتا اور بیوی کو درود شریف پڑھنا نہیں اتا اور یہ دونوں مل کر دعویٰ کرتے ہیں شریعت کے نفاذ اور پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے۔
November 23, 2024 at 12:39 AM
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے

جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے

تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے

کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم

نہیں یہ خاک وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔۔۔
November 19, 2024 at 2:25 AM