Attaullah Qureshi
banner
atta3636.bsky.social
Attaullah Qureshi
@atta3636.bsky.social
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام
چلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
@sadaqatkhan95.bsky.social
@ababeel1.bsky.social
December 7, 2024 at 4:20 AM
شھیداسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح
@ababeel1.bsky.social
@juinw.bsky.social
@samiswati.bsky.social
November 19, 2024 at 6:51 PM