banner
atta2.bsky.social
@atta2.bsky.social
Journalist | Covering Politics and Courts of Islamabad for ABN Digital | We break News not hearts
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی وکلاء اور بنوں کی سیلفی
November 20, 2024 at 12:28 PM
اہم خبر ، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل سماعت کریں گے۔
November 19, 2024 at 3:39 PM
"عمران خان کی کال پہلی ہے نہ آخری یہ پانی کا بلبلاہے،50 لاکھ لوگ بھی آجائیں کچھ نہیں ہوگا ، یہ 25 کروڑ کا ملک ہے۔" سینیٹر فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 10:26 AM
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطہ پر ردعمل...
November 19, 2024 at 8:33 AM
بادشاہ سلامت گزریں گے۔۔ چپ کرکے کھڑے ہو جاؤ !
November 19, 2024 at 5:41 AM
جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24 نومبر کو ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ
November 18, 2024 at 8:52 PM
میں جگنو محسن نہیں ہوں، عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل۔
November 18, 2024 at 7:04 PM
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
November 18, 2024 at 7:03 PM
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 6:01 PM
کل رات اسلام پورہ لاہور سے گرفتار ہونے والے 10 سالہ شایان اور باقی تمام افراد کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
November 18, 2024 at 1:54 PM
اسلام آباد میں ‏2 ماہ کے لیے دفعہ 144 سے کیا ہوگا بھئی مکمل کرفیو لگا دو نا۔
November 18, 2024 at 1:04 PM
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔
شوکت یوسفزئی
November 18, 2024 at 11:39 AM
سموگ کے خاتمے کے لیے بھی حساس اداروں کا مصنوعی بارش میں کردار ۔۔

روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر
November 18, 2024 at 10:13 AM
‏پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ سیکورٹی اداروں کے لیے باعث تشویش ہے، یہی وجہ ہے کہ اعلی سول ملٹری قیادت کی طرف سے اس پر بات چیت متوقع ہے، انصار عباسی
November 18, 2024 at 9:22 AM
عمران کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 62 مقدمات درج گزشتہ سماعت پر پولیس نے 62 مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے ساتھ مزید وقت مانگا تھا ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرائی
November 18, 2024 at 5:56 AM
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں
insafpk.github.io/whatsapp/‎
‎#FinalCall
November 17, 2024 at 10:12 PM
‏نو سالہ بچے کو گرفتار کر کے پنجاب پولیس نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا قصور اس کا یہ ہے کہ خان کے سٹکر لگاتا تھا
November 17, 2024 at 10:08 PM
اتھے رکھ ۔۔
November 16, 2024 at 7:39 AM