atifshahzad.bsky.social
@atifshahzad.bsky.social
Reposted
‏Update🛑
‏براہمہ جھنگ کے مقام سے بھی پولیس بھاگ گئی ہے۔
November 25, 2024 at 11:02 AM
Reposted
Say MASHALLAH
November 25, 2024 at 2:40 PM
Reposted
بشرا بی بی خان صاحب کی طرح مکا لہراتے ہوئے ✌️🔥
November 25, 2024 at 2:43 PM
Reposted
One and Only, Imran Khan!
#HistoryInTheMaking
November 25, 2024 at 4:55 AM
Reposted
مطالبات پوری کریں، واپس نہیں جائیں گے۔ پی ٹی آئ
November 25, 2024 at 4:08 PM
Reposted
‏بلوچستان قافلے ۔۔سالار کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد حدود میں داخل
November 25, 2024 at 4:25 PM
Reposted
اب سے 48 گھنٹوں بعد 24 نومبر کو عوام سڑکوں پر ہوگی۔ حکومت کہتی تھی کہ 2 سے 3 ہزار بندے ہوں گے تو ان دو سے تین ہزار بندوں کے لیے 35 سے 40 ہزار فورس کا اب تک انتظام کیوں کر لیا گیا ہے؟ سندھ سے بھی پولیس بلوائی جا رہی ہے
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted
عمران خان کی سانحہ پاراچنار کی بھرپورمذمت، سکیورٹی ایجنسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہا کہ ایجنسیاں پی ٹی آئی توڑنے پر مصروف ہیں، اصل مسائل کی جانب توجہ نہیں۔
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted
‏رنگ روڈ لاہور بند کرنے کا حکم عمران خان کا پیغام عام
November 22, 2024 at 3:35 PM
Reposted
یہ پاکستان کا وزیردفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کےبعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:39 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، فردوس شمیم، لطیف کھوسہ اور علی محمد خان اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
November 22, 2024 at 1:46 PM
Reposted
موٹر ویز آج رات آٹھ بجے سے بند

‏اڈے بند
‏ہاسٹل خالی کرائو
‏سڑکیں بند
‏ورکرز لیڈرز کے گھر چھاپے/گرفتاریاں

‏ویسے پی ٹی آئی ختم شد۔
November 22, 2024 at 1:44 PM
Reposted
" کچھ لوگ بلا کے خوش اخلاق ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور بلا کے منافق بھی ۔🦋✨
November 22, 2024 at 1:44 PM
Reposted
اس تصویر کا سارا جھگڑا ہے
November 22, 2024 at 1:52 PM
Reposted
‏آئی ایس آئی اور آئی بی کی رپورٹ کے مطابق، عمران خان کی 24 نومبر کی کال میں شرکت کے لیے لوگوں پر مقدمات بنائےجا رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں حکومت تمام نقل و حمل کے ذرائع بند کر سکتی ہے۔ عوام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے تخلیقی حکمت عملیاں تیار کریں۔ ⁧‫احتجاج_تو_ہرصورت_ہوگا‬⁩
November 22, 2024 at 2:22 PM
Reposted
‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
November 22, 2024 at 3:44 PM
Reposted
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
November 20, 2024 at 11:48 PM
Reposted
مذاکرات لالی پاپ اور دھوکہ ہے
تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا
November 20, 2024 at 11:54 PM
Reposted
عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے
November 20, 2024 at 11:51 PM