Atif Rauf
banner
atifrauf79.bsky.social
Atif Rauf
@atifrauf79.bsky.social
ایک آدمی جو پبلک میں آ کر کہے میں عمران خان کا کتا ہوں میں عمران خان مراسی ہوں اس کو میڈیا چینل بیٹھا دے تبصرہ نگار بنا کر اور اس کے ماتھے پر لکھ دے سنیر تبصرہ نگار اور وہ چینل پر بیٹھ کر مسلم لیگ ن کو گالیاں دے کچھ تو شرم کرو۔

‏رانا ثناء اللہ نے میڈیا منافقت کو بے نقاب کر دیا
February 11, 2025 at 1:11 AM
اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
November 25, 2024 at 5:35 AM
آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣

ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 4:31 AM