إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
banner
atifmehmoodpk.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
@atifmehmoodpk.bsky.social
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
Pinned
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ اب ضروری ہو گیا
اگر فوج کو اپنی اوقات پر لانا ہے تو ان کی مصنوعات کی بائیکاٹ کرو
#گولی۔کیوں۔چلائی
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 11, 2024 at 2:57 AM
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 2:54 AM
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ اب ضروری ہو گیا
اگر فوج کو اپنی اوقات پر لانا ہے تو ان کی مصنوعات کی بائیکاٹ کرو
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 3, 2024 at 4:09 PM
جو بھی مجھے سن رھا ھے یہ بات ذہن میں ڈال لو۔۔۔۔۔۔
December 1, 2024 at 6:58 PM
ان کو پتا ھے مینڈیٹ چوری کا ھے۔ یہ نہیں کہیں گے کہ جن کا حق ھے ان کو دو۔ اور جنہوں نے چوری کیا وہ سزا کے حق دار ہیں۔ ٹاؤٹ پریشان ھیں ہینڈلز کو کیسے دفاع کرے۔ ہینڈلز کے پیشاب سے پیدا ھونے والے کیڑے۔۔۔
December 1, 2024 at 6:37 PM
کئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے
کئی نقش تھے جو بکھر گئے
کئی شہر تھے جو اجڑ گئے
ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے؟

نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
نہ میرا خدا کوئی اور ہے
یہ جو راستے ہیں جُدا جُدا
یہ معاملہ کوئی اور ہے۔۔۔

‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬
‫#گولی_کیوں_چلائی‬
December 1, 2024 at 6:11 PM
پی ٹی آئی کا ردِعمل وزارتِ داخلہ کے بیان پر۔
December 1, 2024 at 5:07 PM