Athar Saleem
banner
athar01.bsky.social
Athar Saleem
@athar01.bsky.social
😂 😂 😂
December 10, 2024 at 8:41 AM
ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے انشاءاللہ 🫡
پھر پولیس کی گاڑی کا غلطی سے سائرن بج گیا، پھر کوئی ایک دم بھی کھڑا نہیں رہا 🤭
November 25, 2024 at 4:36 AM
‏پی ٹی آئی کے دہشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج نذر آتش کردیا..
November 24, 2024 at 6:34 PM
ایک ہور پکڑا گیا، اخے اینج نئی۔۔ نہی اینج ای ۔۔۔۔ کیمرے کے سامنے کوئی نا آئے ..🤭
رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
November 24, 2024 at 8:46 AM
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں !
ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر..
انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶
November 24, 2024 at 6:39 AM
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!
November 24, 2024 at 4:40 AM
Hlo Imrandos, Be ready for Today's Surprise 😎
November 24, 2024 at 3:45 AM
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
November 24, 2024 at 2:49 AM
یہ ہیں گوبر سیز یوتھیے +یوتھنیاں ، جو ٹرمپ کے گھر کے سامنے پیسے لیکر احتجاج کررہی ہیں کہ، یا ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالو پھر عمران خان امریکہ سے آزادی دلوائے گا..😑
مطلب دماغ کے ہوتے ہوئے بھی یہ لوگ دماغی طور پر مفلوج ہیں
November 23, 2024 at 10:12 PM
رانا صاحب 😂😂
رانا ثناء اللہ بشریٰ بیگم کی خصوصیات بتارہے ہیں، اخے یہ کس کو اٹھا لائے ہو،
November 23, 2024 at 8:16 PM
شرط لگالیں یہ نمونہ پولیس کا ایک ڈنڈا بھی برداشت نہیں کر سکتا مگر ڈرامہ چیک کریں اس جوکر کا 🤡
November 23, 2024 at 5:18 PM
بدقسمت صوبہ خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ گنڈاپور ارکان قومی اسمبلی تین تین لاکھ روپے دے رہا ہے کہ بسیں بھر کر لاؤ اور وفاق میں انتشار پھیلاؤ، مگر کرم میں بچھی لاشوں کا کوئی پرسان حال نہیں 💔
November 23, 2024 at 5:15 PM
پاکستان کا تیار کردہ ٹینک جسکا نام ہے "حیدر" 🔥،اندر سے بھی دیکھیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس 🇵🇰🇵🇰👌👌
November 23, 2024 at 2:27 AM
جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی..
بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔

یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے
November 22, 2024 at 8:55 PM
تحریک انصاف کے بلوائی الجہاد الجہاد الجہاد کے نعرے لگاتے ہوئے اسلام آباد پر حملے کیلئے روانہ
تحریک انصاف سیاست نہیں کررہی بلکہ دہشت گردی پر اتر آئی ہے، امید ہے ریاست اس بار انکو وہیں واڑ دے گی جہاں سے نکلے تھے
November 22, 2024 at 8:30 PM
اسٹیبلشمنٹ کی کپتان سے 24 نومبر کو فائنل کال واپس لینے کی گزارش کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو لیک ہوگئی✌️
کہا تھا نہ کپتان کوئی بڑی چال چل رہا ہے 😎
November 21, 2024 at 11:32 PM
سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سعودی عرب کیخلاف بشریٰ بیگم کے دعوے کی تصدیق عمران خان بھی نہیں کرسکے گا، اب تو PTI اس ساری صورتحال کو سنبھال نہیں سکے گی، بشریٰ بیگم نے بہت بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے.
November 21, 2024 at 8:01 PM