جیسے میری کلائی میں ہیں سرخ چوڑیاں
جیسے میری کلائی میں ہیں سرخ چوڑیاں
بڑھارہی ہیں نگاہوں کاحوصلہ آنکھیں
جودل میں عکس ہےآنکھوں سےبھی وہ چھلکےگا
دل آئینہ ہےمگردل کاآئنا آنکھیں
وہ اک ستارہ تھاجانےکہاں گراہوگا
خلامیں ڈھونڈرہی ہیں نہ جانےکیاآنکھیں
غم حیات نےفرصت نہ دی ٹھہرنےکی
پکارتی ہی رہی ہیں مجھےسدا آنکھیں
بڑھارہی ہیں نگاہوں کاحوصلہ آنکھیں
جودل میں عکس ہےآنکھوں سےبھی وہ چھلکےگا
دل آئینہ ہےمگردل کاآئنا آنکھیں
وہ اک ستارہ تھاجانےکہاں گراہوگا
خلامیں ڈھونڈرہی ہیں نہ جانےکیاآنکھیں
غم حیات نےفرصت نہ دی ٹھہرنےکی
پکارتی ہی رہی ہیں مجھےسدا آنکھیں
حرام ہو جو ہٹائیں، وہ اتنا دلکش ہے
جفا پہ اس کی فدا کر دوں سوچے سمجھے بغیر
ہزاروں، لاکھوں وفائیں، وہ اتنا دلکش ہے
"شہزاد قیس
حرام ہو جو ہٹائیں، وہ اتنا دلکش ہے
جفا پہ اس کی فدا کر دوں سوچے سمجھے بغیر
ہزاروں، لاکھوں وفائیں، وہ اتنا دلکش ہے
"شہزاد قیس
کیا یقین ہے تُم کو۔!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔؟
جُستَجُو نہیں ہو گی۔؟
💕💕💕💕💕💕
کیا یقین ہے تُم کو۔!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔؟
جُستَجُو نہیں ہو گی۔؟
💕💕💕💕💕💕
یاد آئیں لمس سے اس کے دہکتی چوڑیاں
دیکھ کر سونی کلائی یاد آئے تیری بات
"جان لیں میری،تری ہر دم کھنکتی چوڑیاں"
❤️❤️❤️
یاد آئیں لمس سے اس کے دہکتی چوڑیاں
دیکھ کر سونی کلائی یاد آئے تیری بات
"جان لیں میری،تری ہر دم کھنکتی چوڑیاں"
❤️❤️❤️
کسی کی چشم حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل ناشاد میں ہوگی
محبت اب نہیں ہوگی
یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن
یہ ان کی یاد میں ہوگی
کسی کی چشم حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل ناشاد میں ہوگی
محبت اب نہیں ہوگی
یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن
یہ ان کی یاد میں ہوگی
آ بیٹھ روبرو تجھے دل میں اتار لوں۔
آ بیٹھ روبرو تجھے دل میں اتار لوں۔
وہ ایک تُو کہ، مِرے سائے سے گُریزاں ھے۔
وہ ایک تُو کہ، مِرے سائے سے گُریزاں ھے۔
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے۔!
الله کرے نئے سال کا یہ نیا چاند آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلارکھی ہیں۔
Ameen
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے۔!
الله کرے نئے سال کا یہ نیا چاند آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلارکھی ہیں۔
Ameen
" میں اور تم "
آتش دان کی گرمی
ایک کمبل
کچھ مونگ پھلیاں
دو کپ کافی کے
شاعری کی کتاب
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس۔۔۔۔۔۔ " میں اور تم "۔😍😍
شاعرہ،،، نورین گیلانی۔۔
" میں اور تم "
آتش دان کی گرمی
ایک کمبل
کچھ مونگ پھلیاں
دو کپ کافی کے
شاعری کی کتاب
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس۔۔۔۔۔۔ " میں اور تم "۔😍😍
شاعرہ،،، نورین گیلانی۔۔
ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے
مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے
جون ایلیا
ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے
مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے
جون ایلیا
وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو
💕💕💕
وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو
💕💕💕
یہاں پہ مدِ مقابل ہماری آنکھیں ہیں!!!
یہاں پہ مدِ مقابل ہماری آنکھیں ہیں!!!
بہت دنوں مری آنکھیں جدا رہیں مجھ سے
بہت دنوں مری آنکھیں جدا رہیں مجھ سے