افغانستان اور شام کے بعد اب غزہ۔۔۔
حماس کی کامیاب اسٹریٹجی اور غزہ کے عوام کی امریکہ و اسرائیل کی ہر پیشکش کو ٹھکرا کر ان کھنڈرات میں واپسی نے جہاں ایک طرف سپر پاورز کے گریٹر اسرائیل کے اقدام کو اپنی ٹھوکروں پر رکھا ہے وہیں امت کے ان موقع پرستوں پہ بھی وہ ضرب لگائی ہے جو تاریخ نے رقم کرلیا ہے۔۔۔