اسماءحسین🍂🍂
asmahussain.bsky.social
اسماءحسین🍂🍂
@asmahussain.bsky.social
زندگی ہم تجھے جھیلیں گے مگر شرط ہے یہ
خواب بوسیدہ نہ ہوں ،درد پراۓ نہ ملیں
November 14, 2025 at 10:21 AM
‏ایک عربی کہاوت ہے کہ ، ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تمھیں دل کی خوشی صرف لوگوں سے کنارہ کش رہنے میں ہی ملے گی !
November 6, 2025 at 9:25 AM
ماؤں کے بغیر تو گھر میں رکھی ہوئی چیزیں نہیں ملتیں،
اور تم سُکون ڈھونڈ رہے ہو...!❤️‍🩹
November 6, 2025 at 9:21 AM
کائنات کی سب سے مخلص چیز موت ہے۔"🤎🦢
November 2, 2025 at 12:12 PM
یہی ہے ذوقِ عبادت کی انتہاءساغر
غمِ حیات کے ماروں کا احترام کرو
November 2, 2025 at 12:10 PM
‏وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
November 2, 2025 at 2:55 AM
ماں کی آغوش پھولوں کا وہ بستر ہے جہاں صدیوں کی تھکان اتاری جا سکتی ہے ــــــــــــ❤️
October 31, 2025 at 8:07 AM
*مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو
جھوٹی تعریفیں نہیں کرتے🍁✨
October 27, 2025 at 1:01 PM
آپ خود اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں، خود ہی خود کو سنبھالیں.🥀
October 27, 2025 at 12:58 PM
تمہیں لگتا ہے وہ رشتے تمہارے ہیں جن کو چیخ چیخ کے دکھ بتانا پڑے۔۔۔۔۔۔۔🥀
October 27, 2025 at 5:19 AM
ہم خون تھوکیں گے، تب وہ سمجھے گا۔۔۔
ہجر کس حد تک، پھیل گیا ہے جسم میں...
October 16, 2025 at 9:48 AM
سلامتی ان آنکھوں پر
جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا
اور صبر کیا ۔
October 5, 2025 at 3:22 PM
‏غموں کی زندگی ہو مختصر طویل نہ ہوں
حسین لمحے رہیں عمر بھر قلیل نہ ہوں ۔!
🌼🥀
October 1, 2025 at 8:11 AM
"جو رائے دوسرے لوگ آپ کے بارے میں رکھتے ہیں، وہ ان کا مسئلہ ہے، آپ کا نہیں۔"🩶
September 27, 2025 at 8:32 AM
مُختصر ہے یہ زندگی
بے سبب ہیں عداوتیں___!!!❤️
September 26, 2025 at 4:53 AM
بعض اوقات انسان کی اچھی صفات ہی اسکی مشکلات کا سبب بن جاتی ہیں...🤍❤️
September 25, 2025 at 4:51 AM
تیری بَرھم خَرامیوں کی قَسم
دِل بہت سَخت جَان ھے پیارے 🖤
September 24, 2025 at 1:57 PM
‏مجھ سے ملنا ہے تو میری آنکھوں میں اتر ___🔥
تو مجھ سے میرا شہر،میرا نام ،میرا حال نہ پوچھ !!✌🏼
September 24, 2025 at 7:40 AM
خوشیاں تو ایک طرف رہیں ۔ اے کاتبِ حیات ۔
مجھ کو تو میرے مِزاج کے دُکھ بھی نہیں ملے ۔
September 21, 2025 at 11:38 AM
‏ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق، تو بھی جا کر جہنم رسید هو
September 21, 2025 at 8:16 AM
آدمی اور پرندے کا نصیب ایک سا ہے گھر چلانے کا تقاضا ہے کہ گھر میں نہ رہو 💔
September 8, 2025 at 1:13 PM
"محبت کو جیتا جاگتا رکھنے کے لیے, الفاظ اور رویے دونوں کا ساتھ ضروری ہے۔"🌸🖤
September 8, 2025 at 1:11 PM
‏جن کے لیے آپ مگر مچھوں سے لڑ جاتے ہو
وہ ایک گندی مچھلی ملنے پر آپ سے بغاوت کر جاتے ہیں۔
September 2, 2025 at 1:28 PM
میں نے لوگوں سے ناراض ہوکر دیکھا ہے،لوگ مرجاتے ہیں،بھول جاتے ہیں، مگر مناتے نہیں !!💔
August 31, 2025 at 2:24 PM
"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحم دل بنو۔"
August 31, 2025 at 2:21 PM