Asma Azam
asmaazam71.bsky.social
Asma Azam
@asmaazam71.bsky.social
Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. http://speakernews.co.uk Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford
زہنی صحت سے جڑے مسائل اور بیماریوں کو نظرانداز مت کریں۔ ڈیپریشن ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو زندگیاں کھا جاتا ہے۔ اپنے سے جڑے لوگوں کا خیال رکھیں۔ ابھی یہ خبر نظر سے گزری، دل بڑا رنجیدہ ہوا۔ بڑوں کے مسائل کی بھینٹ معصوم بچے چڑھ گئے۔ انتہائی افسوسناک خبر!!
December 6, 2024 at 12:47 PM
بلاعنوان!!
November 29, 2024 at 9:27 PM
قدرت سے بڑا مصور بھلا اور کون ہو سکتا ہے؟
November 22, 2024 at 9:50 PM
پدر شاہی کو پھانسی دو!
اخبار کا لنک👇🏾
speakernews.co.uk/45915/
November 21, 2024 at 11:52 AM
ہمارے ہاں موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
November 19, 2024 at 11:50 AM
مردوں کا عالمی دن ان تمام مرد حضرات کے نام جو اس پدرشاہانہ معاشرے کے بنائے اصولوں کے برخلاف اپنی سوچ اور اپنے عمل سے اس معاشرے میں موجود اپنی جنسِ مخالف کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔

#HappyMensDay
November 19, 2024 at 10:45 AM