Asim Khan
asimmehmoodkhan.bsky.social
Asim Khan
@asimmehmoodkhan.bsky.social
Journalist
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موٹر وے کے بجائے جی ٹی روڈ پر لانے پر غور مظاہرین کو روکنے کے لیے پتھر گڑھ کے ساتھ ساتھ مارگلہ کی پہاڑیوں کے درمیان بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری طلب مظاہرین کو مارگلہ ہلز میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی
November 23, 2024 at 3:59 PM
Reposted by Asim Khan
Oh
November 23, 2024 at 3:55 PM
ان کو دماغی علاج کی ضرورت ہے
November 21, 2024 at 2:10 AM
اس وقت بھی راولپنڈی میں انٹرنیٹ کی سینڈ کو بہت ہی سست کردیا گیا۔
November 19, 2024 at 5:40 PM
خبر ہے کہ کل 20 تاریخ سے ہی انٹرنیٹ کو بند کرنے جارہے ہیں۔ اور حسن ابدال ٹیکسلا اٹک والی سائیٹ پر کو بڑی گاڑیوں کو بند کرنا شروع کردیا ۔
November 19, 2024 at 5:40 PM
Yes
November 19, 2024 at 5:17 PM