ہر صبح سلام دعا کرنا صرف پیغام نہیں ہوتا،اس کا مطلب ہے کہ آپ کو دل سے یاد کرتے ہوئے آپ کو ہر صبح ربّ ذوالجلال کی سلامتی کی پناہ میں دینا ہے
اس ربّ عظیم سے سوالی بنتے ہیں جو دلوں کا بھید جانتا ہے، جو عزت و ذلت کا مالک ہے