banner
asim598.bsky.social
@asim598.bsky.social
عکس منظر میں پلٹنے کے لیے ہوتا ہے
آئینہ گرد سے اٹنے کے لیے ہوتا ہے

سائے کو شاملِ قامت نہ کرو آخرِ کار
بڑھ بھی جائے تو یہ گھٹنے کے لیے ہوتا ہے

دلاور علی آزر
November 18, 2024 at 11:25 AM