پرندےپھر وہی ہوں گےشکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتےکیوں ہو ہندسےکو
مہینے پھر وہی ہوں گے۔سنا ہےسال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت۔ وہی قاتل,وہی ظالم
بتاؤ کتنے سالوں میں۔ ہمارا حال بدلے گا!!!
پرندےپھر وہی ہوں گےشکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتےکیوں ہو ہندسےکو
مہینے پھر وہی ہوں گے۔سنا ہےسال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت۔ وہی قاتل,وہی ظالم
بتاؤ کتنے سالوں میں۔ ہمارا حال بدلے گا!!!